سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر لندن میں حملہ کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بحال کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق دورۂ لندن کے دوران سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضیف ائز عیسیٰ کی کار پر حملہ کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بحال کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر …
Read More »پاکستان
کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد: شہر قائد کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں یہ کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگی۔ ماہ فروری کے ایف سی اے کی قیمت میں کمی …
Read More »عوام کو ریلیف ن لیگ کے دور میں ہی ملتا ہے، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم کو بھی سراہا اور کہا ہے کہ شہباز شریف کی کاوشوں …
Read More »کراچی، ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، دوسرے کو شہریوں نے پکڑ لیا۔
کراچی، ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، دوسرے کو شہریوں نے پکڑ لیا۔ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑلیا جب کہ ملزم کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ضلع وسطی میں ڈکیتی کے دوران عوام نے ڈاکوؤں گھیرا تو ایک ملزم …
Read More »کراچی، صدر پاکستان کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے والا پولیس افسر پیکا ایکٹ میں گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)صدر پاکستان کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے والا پولیس افسر پیکا ایکٹ میں گرفتار صدر پاکستان کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنا کراچی کے پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا اور اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر (ایس آئی او) ابراہیم حیدری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے سکھن پولیس نے ابرار شاہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تفتیشی …
Read More »کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں، ادارہ شماریات
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمت 180روپے فی کلو تک برقرار ہے، چینی کی اوسط قیمت 168 روپے 81 پیسے فی کلو ہے۔ادارہ شماریات نے رپورٹ کیا ہے کہ ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 180 روپے تک …
Read More »دریائے سندھ پر کینالز کے مسئلے پر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینالز کے مسئلے پر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ہم کینال کے خلاف کھڑے ہیں، آئین کہتا ہے صوبوں کے اتفاق تک پانی کامنصوبہ نہیں بن سکتا، انہوں نے واضح کیا کہ کوئی منصوبہ بنانےکی سوچ پرتوپابندی نہیں لگائی جاسکتی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ …
Read More »نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری؛ آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، جو اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اہم مذاکرات کرے گا۔ وفد وزارت خزانہ کے حکام کے ساتھ …
Read More »حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف بجلی صارفین کو ملے گا؛ وزیرِ توانائی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ “بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی کے شعبے سے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز جمعہ کے روز 1847.15 پوائنٹس کے اضافے سے 120785.26 پوائنٹس سے ہوا۔
Read More »
THE PUBLIC POST