کراچی

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر پشاور زلمی نے 20 اوورز میں 221 رنز اسکور …

Read More »

کراچی کے رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے

کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی، وہ آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔ آئرن مین چیلنج انڈیورنس اسپورٹس کے سخت ترین مقابلوں میں سے ایک ہے،  آئرن مین میں ایتھلیٹ 42.2 کلو میٹر دوڑ 180 کلو میٹر ساِئیکلنگ اور 3.8 سوئمنگ کرتے ہیں۔ رایان ملک …

Read More »

کراچی: ٹک ٹاکر مسکان سمیت 4 افراد کے قتل کا کیس،ملزم عبدالرحمٰن اور سویرا بری

کراچی کی ماڈل کریمنل کورٹ جنوبی نے ٹک ٹاکر مسکان اور دیگر تین افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عبدالرحمٰن عرف شوٹر اور سویرا کو شواہد کے فقدان اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے مؤقف اختیار کیا کہ فروری 2021 میں گارڈن کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ کے …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کےلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے تحت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 27 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرائی، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور …

Read More »

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی

کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی مرکزی لائن متاثر ہو گئی، جس سے شہر میں پانی کی فراہمی میں خلل پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بریک ڈاؤن دھابیجی کے سیکنڈ فیز میں پیش آیا، جہاں بجلی کی بندش کے باعث نظام دباؤ کا شکار …

Read More »

کراچی: سب اسٹیشن سے سامان چوری کی واردات کے بعد نیا انفراسٹرکچر نصب کردیا گیا

گلشنِ اقبال کے بلاک 13 میں واقع شازیہ حنیف گوہر کمپلیکس میں چوری کے واقعے کے بعد کے-الیکٹرک نے نیا انفراسٹرکچر نصب کر کے بجلی کی فراہمی بحال کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق واقعے کے فوری بعد متاثرہ مقام کا معائنہ کر کے نظام کو دوبارہ فعال بنایا گیا، جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،آج پھر مہنگا ہوگیا

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 716ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

کراچی: زیرِ زمین پانی کے ٹینک میںگر کر 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں موجود زیرِ زمین پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ در محمد گوٹھ، پیری سندھی گوٹھ میں ناد علی امام بارگاہ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت 3 سالہ بی …

Read More »

کراچی: 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کاکپڑا چوری کرنے والاملزم پکڑا گیا

کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ توحید رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔ توحید رحمٰن نے کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔

Read More »

کراچی: عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلہ ،نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، فوٹیج میں نوجوان کو روڈ پر فائرنگ کرتے اور پھر پولیس اہلکاروں کو آتے دیکھا گیا ہے۔ عیسیٰ نگری کے قریب گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں حماد نامی نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، فائرنگ کے واقعے …

Read More »