کھیل

گوہاٹی ٹیسٹ: بھارت کو ہوم ٹیسٹ سیریز میں ایک اور عبرتناک شکست

جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں 408 رنز سے فتح حاصل کرکے بھارت کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 549 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پانچویں روز صرف 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی بلے باز جنوبی افریقی اسپنرز کے آگے بے بس دکھائی دیے۔ یہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ممبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت 15 …

Read More »

شبمن گل کی انجری سنگین، رواں سال کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کی انجری نے ٹیم انڈیا کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شبمن گل سال 2025 کے بقیہ میچز میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ شبمن گل گردن کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ پہلے ہی نہیں کھیل رہے۔ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعام کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے لیے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائزز کے لیے آنے والے ایڈیشن میں انعام کا اعلان کرکے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

ایشیز: آسٹریلیا کا پہلے ٹیسٹ کیلیے پلیئنگ الیون کا اعلان، کتنے کھلاڑی ڈیبیو کریں گے؟

آسٹریلیا نے پرتھ میں ایشیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قائم مقام کپتان پیٹ کمنز نے تصدیق کی ہے کہ برینڈن ڈوگیٹ اور جیک ویدرالڈ ڈیبیو کریں گے۔ 2010-11 کے نیو ایئر ٹیسٹ میں عثمان خواجہ اور مائیکل بیئر کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلوی ٹیم میں ایک سے …

Read More »

شاہد آفریدی قومی ہیرو، ان کی توہین پوری قوم کی دل آزاری ہے: رانا عابد حسین

پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی پاکستان کے اُن معتبر قومی ہیروز میں شامل ہیں جنہوں نے ہمیشہ وطن کی عزت، وقار اور سالمیت کے لیے آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران جس طرح شاہد آفریدی نے پاک فوج اور پاکستانی قوم …

Read More »

نیوزی لینڈ کو ون ڈے فارمیٹ میں 46 سال بعد بڑا اعزاز حاصل

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی جس میں نیوزی لینڈ کو 46 سال بعد بڑا اعزاز حاصل ہوگیا۔ کیوی بلے باز ڈیریل مچل نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو پچھاڑ کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ محض دوسری بار …

Read More »

بابر اور سلمان کے پاس کیا راز ہے؟ صبا سلمان کی انسٹا اسٹوری نے سوالات کھڑے کردیے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز 83 اننگز کے طویل انتظار کے بعد انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو مداحوں سمیت ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے بھی بابر اعظم …

Read More »

سابق کپتان مصباح الحق کا سری لنکن کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا بیان

سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے معروف بیٹر مصباح الحق نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان جاری رکھتے ہوئے اپنے بلند حوصلے اور اعلیٰ عزائم کی بدولت دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا،اس ضمن میں پی سی بی کے چیئرمین محسن …

Read More »

دوسرا ون ڈے: ابرار کی تین وکٹیں، سری لنکا کی محتاط انداز میں بیٹنگ جاری

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن اوپنرز نے 51 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ پتھم نسانکا 24 کے انفرادی اسکور پر غیر ضروری رن لینے کوشش میں رن آؤٹ ہوگئے۔ بعد ازاں ابرار احمد نے اپنا …

Read More »