انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ دبئی میں کھیلے گروپ اے کے میچ میں ملائیشین ٹیم 346 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 48 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ملائیشیا کا کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکا۔ کپتان ڈیاز پیٹرو اور محمد اکرم 9،9 رنز …
Read More »کھیل
پابندی کا شکار حیدر علی کو پی سی بی کی طرف سے بڑا ریلیف مل گیا
پی سی بی نے بیٹر حیدر علی پر عائد عارضی معطلی ختم کرتے ہوئے انہیں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ حیدر علی سمیت متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ دیگر …
Read More »پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی مرتبہ فیفا سیریز میں شامل ہوگئی
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی مرتبہ فیفا سیریز میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق فیفا نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پی ایف ایف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فیفا سیریز …
Read More »پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست، کس کھلاڑی کو زیادہ سرچ کیا گیا؟
صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سے متعلق دلچسپی نمایاں، 2025 میں بھی پاکستانی کرکٹرز عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کے رجحانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ گوگل کی ایئر ان سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست ہے۔ پاکستانی شائقین نے گوگل …
Read More »ویرات کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی
بھارت کے لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی آفر ٹھکرادی۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ برس تک ’پُوما‘ کے برانڈ ایمبیسڈر رہنے کے بعد ویرات کوہلی نے اس بار اسپورٹس ویئر کمپنی ’اگیلیٹاس اسپورٹس‘ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کھیلوں کے کاروبار میں ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے لائف …
Read More »ایشیز: آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 511 رنز بناکر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی
آسٹریلیا نے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 511 رنز بناکر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ گابا میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے کھیل کے تیسرے روز 378 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو مجموعی اسکور میں 5 رنز کے اضافے کے بعد ہی مائیکل نیسر (16) پویلین لوٹ گئے۔ ایلکس کیری 63 رنز بناکر …
Read More »جنوبی افریقا کیخلاف میچ کے دوران ویرات کوہلی کا ’ناگن ڈانس‘، ویڈیو وائرل
بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارت کے ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کی’ ناگن ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں بھارت کے ویرات کوہلی زبردست فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو سنچریاں جڑ چکے ہیں۔ رائے پور میں کھیلے گئے دوسرے …
Read More »جنوبی افریقا کیخلاف نامناسب حرکت بھارتی فاسٹ بولر کو مہنگی پڑگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ہرشت رانا نے رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی، جو کسی بیٹر کی وکٹ لینے کے بعد ایسے الفاظ، اشاروں یا حرکات سے متعلق ہے جو اسے اشتعال دلا سکتے ہوں یا اس کی دل آزاری کا باعث بنیں۔ واقعہ جنوبی افریقا کی اننگز …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ؛ بچے کے گٹر میں گرنے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ایم سی نے سیکریٹری بلدیات کو ارسال کر دی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب CHASE UP اسٹور کے سامنے تین سالہ بچے کے گٹر میں گرنے کے دلخراش واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ایم سی نے سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں حادثے کی بنیادی وجہ بی آر ٹی منصوبے کے تحت کی گئی کھدائی اور اس کے نتیجے میں …
Read More »سہ ملکی سیریز: فائنل میں رسائی یا گھر واپسی، سری لنکا کیلیے فیصلہ کن مقابلہ
سری لنکن ٹیم کے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں رسائی یا گھر واپسی کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں آج شام چھ بجے سری لنکن ٹیم پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے مدمقابل آئے گی۔ پاکستان ٹیم اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت کر پہلے ہی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے …
Read More »
THE PUBLIC POST