کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جارمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نبی پر بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر …

Read More »

پی ایس ایل آکشن مکمل: کون سی ٹیم نے کس کھلاڑی کو کتنے میں خریدا؟ مکمل تفصیلات جانیئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ …

Read More »

پی ایس ایل 11کے میچزعمران خان اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ فیصلہ خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو67 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے جارج ڈوک ریل کے …

Read More »

جیل میں مشکل وقت گزرا،سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں، ناصر جمشید

میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے معافی مانگ لی، انہوں نے کہا کہ میرا جیل میں مشکل وقت گزرا، سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔ ناصر جمشید بیتے دنوں کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئے، انہوں نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا  نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9  وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی میز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 10 وکٹوں کے بڑے مارجن سے شکست دے کر میگا ایوٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔ چنئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے بیٹنگ …

Read More »

پرو ہاکی لیگ:پہلے میچ میں آسٹریلیا نےپاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے کوارٹر کے دوسرے منٹ میں …

Read More »

پاکستان ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت،شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی اسپرٹ برقرار رہی، حکومتِ پاکستان نے میچ میں شرکت کا فیصلہ کر کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وقار کو محفوظ …

Read More »

تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس آج کمزور حریف پر جھپٹنے کے لیے تیار

کراچی:تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس کمزور حریف پر جھپٹنے کیلیے تیار ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا سے مقابلہ آج ہوگا، پلیئرز کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا بدلہ لینے کے ساتھ اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ آج سنہالیز …

Read More »