کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی، فضائی آلودگی بڑھنے لگی

کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی، فضائی آلودگی بڑھنے لگی

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس

شہر قائد کی فضا میں آلودہ ذرات کی تعداد 180 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ، ایئر کوالٹی انڈیکس

شہری فضائی آلودگی سے بچاو کے لیے ماسک کا استعمال کریں، ماہرین طب

Check Also

جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کی جانب اہم پیش رفت، جناح ہسپتال میں مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *