دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے زیادہ ا والا خطہ کونسا ہے؟

دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا خطہ یا شہر واضح طور پر ایک نہیں بلکہ رپورٹوں اور مطالعات کی بنیاد پر “جنوبی ایشیا” (South Asia) کے کچھ شہر شامل ہیں تاہم ابھی حال ہی میں یونیپ کی فرنٹیئر رپورٹ 2022 کے مطابق ڈھاکہ (بنگلہ دیش) سب سے زیادہ شور والا شہر ہے۔ ڈھاکہ میں زیادہ سے زیادہ 119 …

Read More »

بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج، دو مہمان کوچز کو کاٹ لیا

ایک جانب بھارت اولمپکس کی میزبانی کے خواب دیکھ رہا ہے اور دوسری جانب ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس کے دوران دو غیرملکی کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے۔ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران ایک بار پھر کتوں کے …

Read More »

کراچی میں برطانیہ سے چوری شدہ قیمتی کار کی جودگی کا انکشاف، انٹرپول کی رپورٹ پر ہلچل

کراچی (رپورٹ : صباحت رضا زیدی )بنٹلے کار کے بعد کراچی میں ایک اور مہنگی غیر ملکی چوری شدہ گاڑی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق سیاہ رنگ کی رینج روور اسپورٹس 22 نومبر 2022 کو برطانیہ کے علاقے ہیروگیٹ (نارتھ یارکشائر) سے چوری ہوئی تھی، جس کے بعد انٹرپول نے ایک خط کے ذریعے پاکستان …

Read More »

16 سال تک علاج کرانے سے انکاری شہری کی گردن میں رسولی سر جتنی بڑی ہوگئی

روس میں ایک 65 سالہ شہری جو کینسر کے علاج کیلئے اسپتال جانے سے 16 تک انکار کرتے رہے، بالآخر ان کی گردن سے رسولی نکال لی گئی۔ رپورٹس کے مطابق نامعلوم شہری کا تعلق کیروو شہر سے جن کا علاج کیروو ریجنل کلینکیل اسپتال میں کیا گیا۔ شہری گزشتہ 16 سال تک اسپتال جانے اور علاج کرانے سے انکاری …

Read More »

75 سالہ شخص 35 سالہ دلہن سے شادی کے اگلے روز انتقال کر گیا

اترپردیش(پبلک پوسٹ)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں 75 سالہ کسان شادی کے اگلے ہی دن انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص سنگرو رام کی پہلی اہلیہ ایک سال قبل وفات پا گئی تھیں، جس کے بعد انہوں نے 35 سالہ منبھاوتی سے کورٹ میرج کی اور مندر میں ایک سادہ تقریب بھی رکھی گئی۔ منبھاوتی کی …

Read More »

دوائی یا زہر؟ بھارتی عدالت نے ڈاکٹروں کو لکھائی درست کرنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نسخے واضح اور پڑھنے کے قابل لکھیں، تاکہ مریض اور فارماسسٹ دوا کے نام میں غلطی نہ کریں۔ عدالت نے کہا کہ ناقابلِ فہم نسخہ مریض کی زندگی اور موت کے درمیان فرق ڈال سکتا ہے۔ عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ میڈیکل …

Read More »

خاتون شوہر کے انتقام میں اندھی ہوگئی نابالغ لڑکوں سے جنسی تعلق بنانے شروع کردئے

نیویارک (پبلک پوسٹ اسپیشل رپورٹ) امریکا میں 38 سالہ خاتون کو 2 نابالغ لڑکوں کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں مبینہ جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون پر پیر کے روز باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو بچوں کی ماں …

Read More »

دبئی کے پوش علاقوں میں خواتین کا استحصال، سیکس رِنگ کا انکشاف: سرغنہ گرفتار

دبئی (پبلک پوسٹ اپیشل رپورٹ) دبئی کے پوش علاقوں میں خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی استحصال کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس نیٹ ورک کا سرغنہ یوگنڈا سے تعلق رکھنے والا چارلس ’ایبی‘ مویسیگوا ہے جسے دبئی پولیس نے العویر جیل میں حراست میں رکھا ہے۔انٹرپول …

Read More »

بیرون ملک جا کر بسنے کے لیے بہترین ممالک

پانامہ مجموعی طور پر 46 ممالک میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والا ملک پانامہ اس سروے کے پانچ انڈیکس میں سے تین میں سرفہرست رہا: پہلا انڈیکس بیرون ملک کام، دوسرا بیرون ملک رہنے کے لیے ہاؤسنگ اور تیسرا انڈیکس معیار زندگی اور مالی معاملات کے حوالے سے تھا۔فری لانسرز، ڈیجیٹل خانہ بدوشوں اور ملازمت سے ریٹائر ہونے …

Read More »

مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعدقائم کرتی تھی جنسی تعلقات ۔ خاتون ڈاکٹر کی حقیقتآئی سامنے تو جج صاحب کے بھی اڑے ہوش!

ڈاکٹروں پر لو گ اعتماد کرتے ہیں ،انہیں اپنی صحت کا محافظ سمجھتے ہیں لیکن تصور کریں کہ جب ڈاکٹر خود ایک محافظ سے شکاری بن جاتا تو کیا ہوتا ہے؟ حال ہی میں ایک ہندوستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر کے بارے میں چرچا ہورہی ہے جس نے اپنے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی تعلق …

Read More »