بھارت میں آن لائن گیم کی لت نے ایک معصوم جان لے لی جو اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے دیہی علاقے میں پیش آیا جہاں چھٹی جماعت کے طالبعلم کی پھندہ لگی لاش اس کے کمرے سے ملی۔ غمزدہ باپ نے پولیس کو بتایا کہ چیک بک لینے …
Read More »دلچسپ و عجیب
امریکی اسکول میں بچوں کی ہیلتھ اسپیشلسٹ نے نابالغ طالبعلم سے جنسی تعلق استوار کرلیے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے ہائی اسکول میں بچوں کی صحت پر کام کرنے والی 32 سالہ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے نابالغ طالبعلم سے ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ اسپیشلسٹ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے 17 سالہ اسٹوڈنٹ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔ پراسیکیوشن …
Read More »دوران آپریشن نرس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والا ڈاکٹر دوبارہ جاب کیلئے اہل قرار
لندن: برطانیہ کی میڈیکل ٹریبیونل سروس نے پاکستانی نژاد کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ ڈاکٹر سہیل انجم کو دوبارہ کام کرنے کا اہل قرار دیتے ہوئے ان پر عائد پابندی ختم کر دی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق ڈاکٹر سہیل انجم پر الزام تھا کہ انہوں نے 2023 میں ٹیمسائیڈ ہسپتال میں ایک مریض کو بے ہوش کرنے کے بعد آپریشن تھیٹر …
Read More »’آنکھ کے اندر ا‘ لگوانے سے شہری کی بینائی واپس آگئی
حال ہی میں ایک کینیڈین شہری کے ساتھ حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ 34 سالہ برینٹ چیپمین نامی ایک 34 سالہ باشندے کی بینائی ’آنکھ میں دانت‘ کی سرجری کے ذریعے واپس آگئی۔ برینٹ چیپمین نے 13 سال کی عمر میں بینائی کھو دی تھی جب انہوں نے Ibuprofen دوا استعمال کی۔ وہ تقریباً 20 سال یا اس سے …
Read More »برطانیہ؛ پاکستانی ڈاکٹر کی مریض کو آپریشن تھیٹر میں چھوڑ کر نرس سے رنگ رلیاں
برطانیہ میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے میں پاکستانی ڈاکٹر مریض کو آپریشن تھیٹر میں بے ہوش چھوڑ کر نرس کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے دوسرے کمرے میں چلے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مریض کی جان خطرے میں ڈالنے پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر 44 سالہ سہیل انجم کے خلاف …
Read More »ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، مگر اب یہ اعزاز ان کے ہاتھ سے نکلنے کے قریب ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن کی دولت میں 9 ستمبر کو صرف ایک دن میں 88 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا، …
Read More »لندن میں چاہت فتح علی خان پر نوجوانوں نے انڈے برسا دیئے
سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز گائیکی سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم نوجوانوں نے انڈوں سے حملہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چاہت علی خان سڑک کنارے کھڑے ہوکر اپنی کوئی پروموشنل ویڈیو ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ اسی دوران اچانک دو …
Read More »ٹوبہ ٹیک سنگھ: دولہا ریسکیو کی کشتیوں میں دلہن گھر لے آیا
دریائے راوی میں سیلابی صورتِ حال کے باوجود لڑکے والے ریسکیو کی کشتیوں میں بارات لے کر پہنچ گئے۔ پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی طویل مدت انتظار کے بعد اپنی دلہنیا لینے کشتی میں پہنچ گیا اور دلہن بیاہ لایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تباہ کُن …
Read More »انڈیا نے ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا
انڈیا نے ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جبکہ ملک کے دیگر دریاؤں میں بھی سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے مزید سیکڑوں بستیاں زیر آب آ چکی ہیں ۔چناب‘راوی اور ستلج کے سیلابی ریلے جنوبی پنجاب کیلئے خطرہ بن گئے ‘جلالپورپیروالا میں امدادی کشتی الٹ گئی ‘18افرادکوبچالیاگیا‘ پنجاب میں حالیہ سیلاب کے باعث اموات …
Read More »بھارت میں سفاک ماں نے 15 دن کے بچے کو فریج میں ڈال دیا
مرادآباد: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں 23 سالہ ماں نے اپنے 15 دن کے شیرخوار بیٹے کو فریج میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جبار کالونی میں پیش آیا جہاں خاتون نے مسلسل رونے اور جاگنے والے بچے سے تنگ آکر اسے فریج میں رکھ دیا اور خود کمرے میں جا کر سو گئی۔ کچھ …
Read More »
THE PUBLIC POST