جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ برلن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر نے ایران جنگ شروع کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں …
Read More »دنیا
کیا بھارتی گلوکار بادشاہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟
سوشل میڈیا پر بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی کے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ صارفین کے درمیان یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں جب ایشا رکھی کی والدہ پونم رکھی نے ایک نجی تقریب کی کچھ تصاویر آن لائن شیئر کیں، جن میں مبینہ طور پر شادی کے رسوم و رواج دکھائی دے …
Read More »امریکی شہری لاکھوں ڈالر کی لاٹری کیسے جیتا؟ دلچسپ داستان
امریکا میں فرائیڈ چکن کھانے کی غرض سے دکان پر رُکنے والے شخص نے لاکھوں ڈالر مالیت کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے لیے فرائیڈ چکن خریدنے کے لیے ایک دکان پر رکے اور جب وہ کھانا کھاتے وقت …
Read More »امریکا و اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے ایران کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں
تہران: ایران نے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 6 اہم اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جنہیں ایک نئے قانونی اور سکیورٹی فریم ورک کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مختلف علاقائی ممالک اور ثالثوں نے ایران کو جنگ بندی کے …
Read More »اسرائیلی صدر ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گئے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں محفوظ رہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ہرزوگ شمالی اسرائیل میں موجود تھے جب پہاڑی علاقے میں ایک میزائل گرا، اور اسی دوران صدر شمونہ کریات میں نیوز کانفرنس کر رہے تھے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 78 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس …
Read More »اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ سرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا
اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔ ذرائع کا …
Read More »دکان سے جتنی ضرورت ہو سامان لے جائیں، جنگ کے بعد ادائیگی کردیں: ایران میں دکان پر لگا پیغام انسانیت اور یکجہتی کی علامت بن گیا
ایران میں جاری جنگ اور برے معاشی حالات کے دوران ایک مقامی سپر مارکیٹ انسانیت اور یکجہتی کی علامت بن گئی، جہاں دکاندار کے ایک سادہ پیغام نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سپر مارکیٹ کے باہر آویزاں ہاتھ سے لکھے گئے بورڈ پر درج تھا کہ جتنی ضرورت ہو لے جائیں، جنگ کے بعد ادائیگی کر دیں۔ یہ …
Read More »ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل داغ دیے،بڑے نقصان کی اطلاعات
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں جنوبی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ …
Read More »ایران جنگ کا 25 واں دن: ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے، تہران کا دوٹوک انکار
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ 25 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ ممکنہ امن مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایک وسیع معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے، تاہم ایرانی حکام نے …
Read More »مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث برطانیہ میں دواؤں کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، تجارتی تنظیم
ادویات سے متعلق تجارتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کا تنازع طویل عرصے تک جاری رہا تو برطانیہ میں دواؤں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑھتے ہوئے اخراجات اور شپنگ میں رکاوٹوں نے خاص طور پر سستی ادویات بنانے والی کمپنیوں کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST