پاکستان شو بز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور سابقہ سپر ماڈل صحیفہ جبار کھٹک نے انکشاف کیا کہ ان کے حال ہی میں کھلے ہوئے پیزا پارلر پر اچانک جعلی منفی ریویوز کی بھرمار ہوئی، جس نے انہیں نہایت پریشان کر دیا۔ اداکارہ نے ایک جذباتی ویڈیو میں بتایا کہ تقریباً صبح تین بجے کے وقت گوگل پر ایک ہی …
Read More »شوبز
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ کو طلاق کے کاغذات بھیج دیے، ایمان کا جذباتی ردعمل
پاکستان کے معروف اور متنازع فیملی ولاگر رجب بٹ نے اپنی بیوی ایمان فاطمہ کو طلاق کے کاغذات بھیج دیے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ رجب بٹ اپنی وی لاگنگ اور …
Read More »برین ہیمرج ہونے کے بعد اب سلیم خان کی طبیعت کیسی ہے؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے والد اور سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان برین ہیمرج ہونے کے بعد زیرِ علاج ہیں۔ حال ہی میں ان کے قریبی دوست جاوید اختر نے سلیم خان کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ دی ہے۔ جاوید اخبر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ سلیم خان اب ٹھیک ہیں اور …
Read More »بھارتی اداکار کا مشرق وسطیٰ میں پھنسے مسافروں کیلئے بڑا اعلان
بالی ووڈ اداکار سونو سود نے مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے دوران وہاں پھنسے مسافروں کے لیے مدد کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکار سونو سود اپنی جاندار اداکاری کے علاوہ سماجی خدمات کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں، وہ بھارت میں آئے روز مشکل میں پھنسے انسانوں کی مدد کرنے میں بالکل نہیں کتراتے، خاص طور پر انہوں …
Read More »نیو ماڈل کرن خان عید الفطر پر کراچی میں اسٹیج ڈرامہ “عید دھنا دھن ” میں پرفارم کرینگی
کراچی(رپورٹ، وسیم خان) لاہور سے خصوصی آمد نیو ماڈل کرن خان کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اے سی ہال ٹو میں عید الفطر کے پرمسرت موقع پر اسٹیج ڈرامہ” عید دھنا دھن ” میں اپنے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں ڈرامہ ” عید دھنا دھن ” کے ڈائریکٹر عید کے بادشاہ جاوید اختر اور پروڈیوسر قدیر راحیل …
Read More »شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، معروف اداکارہ کا انکشاف
نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ اس میں نہیں پہنچ …
Read More »ڈان تھری تنازع، عامر خان کی رنویر اور فرحان میں ثالثی کی کوششیں
ڈان تھری اس وقت بالی ووڈ کے سب سے زیادہ زیر بحث پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔ فلم میں ابتدائی طور پر مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیا تھا، لیکن بعد میں رنویر نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈسٹری کی چند بڑی شخصیات نے دونوں فریقین کے درمیان اختلافات …
Read More »ارب پتی اسٹارز کی فہرست میں شامل شاہ رخ کا گھر 18 کروڑ سے 300 کروڑ کا ہوگیا
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ناصرف بر صغیر کے سب سے بڑے اسٹارز میں شامل ہیں بلکہ وہ واحد اداکار ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر ارب پتی کلب میں جگہ بنائی۔ ہورون انڈیا رچ لسٹ 2025 کے مطابق ان کی مجموعی دولت تقریباً 12 ہزار 490 کروڑ روپے ہے۔ مشہور ویلتھ منیجر دیپک ہیرو وازرانی نے …
Read More »آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر شوبز انڈسٹری غم سے نڈھال
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے امریکا واسرائیل کی مشترکہ کارروائی میں ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر کی 86 برس کی عمر میں شہادت پر دنیا بھر میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام کے ساتھ …
Read More »اداکارہ حبا بخاری نے وائرل کلپ میں اپنی تصویر کی وضاحت دیدی
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔کچھ عرصہ قبل پی ٹی وی کی ایک میوزیکل نائٹ کا پرانا کلپ وائرل ہوا تھا، اس کلپ میں ایک کم عمر لڑکی نظر آئی جس کی شکل حیران کن طور پر حبا بخاری سے ملتی …
Read More »
THE PUBLIC POST