پاکستان

سونا مزید مہنگا ہوگیاعالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 …

Read More »

لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے بیٹے جان لیوا ہارٹ اٹیک میں انتقال کرگئے

لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔

Read More »

منگھو پیر میں واٹر ٹینکر کی لاپرواہی،7 سالہ عارف جاں بحق، والد کا انصاف کا مطالبہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 7 سالہ معصوم بچہ عارف جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کے والد کے مطابق عارف کی والدہ تین سال قبل انتقال کرچکی تھیں اور وہ دو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ والد نے بتایا کہ واٹر ٹینکر گلی میں پانی فراہم کرنے کے بعد واپس جا رہا …

Read More »

اسلام آباد کو تین ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، شہر کے تین میئر ہونگے

اسلام آباد:حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،،دستخط کے بعد …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب 2030 تکحفاظتی ویکسین کی تیاری شروع کردینگے، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کریں گے جس کیلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پمز برن سینٹر کا معاملہ زیر بحث آیا جبکہ وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے حفاظتی ٹیکہ جات ویکسین کے حوالے سے …

Read More »

بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو ملک میں دھماکا ہوگا ، مشعال ملک

اسلام آباد:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر …

Read More »

ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کرگئے،سیاسی و سماجی رہنماؤں کا اظہار افسوس

ممتاز عالم دین اور سرپرست اعلیٰ جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کرگئے۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث اور سابق مہتمم تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے شاگرد موجود ہیں۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ آج ظہر کی نماز کے بعد جامعہ اشرفیہ لاہور …

Read More »

نجی تعلیمی اداروں کا اینٹی کرپشن کارروائیوں کیخلاف سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے. اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرس …

Read More »

شراب و اسلحہ برآمدگی: علی امین گنڈاپور کیخلاف کل اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم

اسلام آباد:شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے انہیں انہیں اشتہاری قرار دینے کے لیے کل اخبارات میں اشتہار دینے کا حکم دے دیا۔ ذرائعکے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل …

Read More »

کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاحماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ

کراچی:وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں “ماہی دوست ایپ” کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی جی میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ منصور علی وسان سمیت …

Read More »