گزشتہ ماہ 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ریسکیو کے ترجمان کے مطابق 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں 109 افراد جاں بحق جبکہ 438 زخمی ہوئے۔ حالیہ بارشوں سے سب سے زیادہ 24 اموات لاہور میں ہوئیں، فیصل آباد 15، شیخوپورہ …
Read More »پاکستان
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
کراچی(پبلک پوسٹ)ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) کے میگا کرپشن کیسز سے مکمل طور پر بری کر دیا۔ عدالت نے اس سلسلے میں درج 14 …
Read More »وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کاپی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور ریسکیو آپریشنز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ کو حفاظتی انتظامات اور آلات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ابتدائی وارننگ سسٹم کا مشاہدہ بھی کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا …
Read More »پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 اراکین کی معطلی کا معاملہ؛ بڑا بریک تھرو سامنے آگیا
لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار کرلیا، ریفرنس ڈراپ کرنے کا …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 40 ہزار 439 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح …
Read More »کراچی؛ میاں بیوی کے جھگڑے میں 7 ماہ کی شیرخوار پراسرار طور پر جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں میاں بیوی کے درمیان تنازع میں 7 ماہ کی شیر خوار بچی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق بچی کی شناخت 7 سالہ فاطمہ دختر اسامہ کے نام سے کی گئی ۔ پولیس کے مطابق شوہر اسامہ اور بیوی عائشہ کی 2 سال قبل شادی …
Read More »افغانستان کی سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، جس پر سکیورٹی فورسز نے …
Read More »جامعہ کراچی میں یوم حسینؓ کا انعقاد،علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا منظر الحق تھانوی کا خطاب
کراچی (پبلک پوسٹ )جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان یوم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم حسینؓ کی تقریب کی صدارت شیح الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے …
Read More »کراچی: عملیات کا ڈھونگ رچا کر بچوں کواغوا کرنیوالے میاں بیوی گرفتار، مغوی بچہ بازیاب
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں عملیات کرنے کا ڈھونگ رچا کر بچوں کو اغوا کرنیوالے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) شعیب میمن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اغوا ہونے والا چار سال کا مغوی بچہ بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں ملزم اس کی بیوی …
Read More »کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے،آئندہ بھی کلاؤڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، آئندہ بھی کلاوڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، ہمیں ابھی سے تیاری کرنی چاہیے، کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو ملک میں جاری مون …
Read More »
THE PUBLIC POST