کراچی

کراچی میں موسم سرما کی بارش کی پیشگوئی،درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں موسم سرما کی بارش آنے والی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب شہر میں بارش کا امکان ہے۔ بارش زیادہ شدید نہیں ہوگی، مگر تقریباً شہر کے بیشتر علاقے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم ایران …

Read More »

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، ضمانت کی سماعت ملتوی

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ اپنی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے سلسلے میں عدالت پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت آمد پر بعض وکلاء نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، جس کے بعد عدالتی احاطے میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں …

Read More »

کراچی: 15 سالہ لڑکی اغوا کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا …

Read More »

دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر …

Read More »

کراچی:بند دکان سے10 لاکھ روپے کی چوری

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بند دکان میں چوری کی واردات ہوئی ہے، چور 10 لاکھ روپے لے اُڑے۔ شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ دوسری …

Read More »

کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ کیڈٹس …

Read More »

کراچی کا نامکمل انفراسٹرکچر اور تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبے شہریوں کےلیےاذیت کا باعث بن گئے

جیسے جیسے 2025 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے کراچی کا نامکمل انفراسٹرکچر اور تاخیر کا شکار منصوبے صحت عامہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کھوکھلے وعدوں کے سائے میں ٹوٹی ہوئی سڑکیں، بند گٹر، اور بڑھتی آلودگی نے سانس کی بیماریوں میں اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پچھلے سال کے دوران بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبے میں …

Read More »

کراچی؛ آرٹس کونسل میں 4 روزہ 18ویں عالمی اردو کانفرنس۔جشن پاکستان کا رنگا رنگ آغاز

کراچی:آرٹس کونسل آف پاکستان میں 4 روزہ ”اٹھارھویں عالمی اردو کانفرنس 2025۔جشن پاکستان “ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ آرٹس کونسل میں 18 ویں عالمی اردو کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خصوصی شرکت کی اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، افتتاحی تقریب کا آغاز …

Read More »

کراچی: جیکب آباد کے لڑکے کا ریبیز کے باعث انتقال،سندھ میں سال بھر 21 سے زائد اموات

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں جیکب آباد کے رہائشی ایک لڑکے کا ریبیز کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ دو ماہ قبل آوارہ کتے نے لڑکے کے ہاتھ اور ٹانگ پر کاٹا تھا، جس کے بعد ریبیز کی علامات ظاہر ہو گئی تھیں۔ علاج نہ ہونے کے باعث بچے کو صرف درد کم کرنے والی دوائیں دی جاتی رہیں۔اسپتال حکام کے …

Read More »