کراچی

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر اسکول وین حادثے کا شکار، طلبہ اور اساتذہ زخمی

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر کیفے بوگی کے قریب ایک اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ اور اساتذہ معمولی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوراً بعد زخمی طلبہ اور اساتذہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا …

Read More »

کراچی: ڈیفنس فیز 4 میں ڈکیتی،خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے الزام میں خاتون سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ڈکیتی 10 دسمبر کو پیش آئی تھی، جس میں 3 ملزمان نے ایک گھر میں داخل ہو کر قیمتی سامان لوٹ لیا تھا۔ گزری تھانے میں درج ایف آئی آر …

Read More »

کراچی: کیماڑی میں بڑی کارروائی،ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے کیماڑی میں موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انتہائی …

Read More »

ڈی ایچ اے فیز 5 میں تیز رفتار بس سےگر کر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب مسافر بس سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ڈی ایچ اے فیز میں سلطان مسجد کی جانب جا رہی تھی کہ سگنل کے قریب اچانک بریک فیل ہو گئے۔ ڈرائیور نے بس کو مین روڈ کے بجائے سروس روڈ …

Read More »

محمود آباد ٹریفک سیکشن میں اہلکار پر تشدد، ڈی آئی جی ٹریفک نے افسر اور اہلکار دونوں معطل کر دیے

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے محمود آباد ٹریفک سیکشن میں افسر کی جانب سے ماتحت اہلکار پر تشدد کے واقعے کا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہے۔ واقعے میں ملوث افسر اور اہلکار دونوں کو معطل کر دیا گیا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

سائٹ بی ایریا میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر، شیرشاہ پل پر میاں بیوی شدید زخمی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے سائٹ بی ایریا میں شیرشاہ پل پر ایک اور ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت شاہد اور نسرین کے نام سے کی گئی ہے ، جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے …

Read More »

نیپا چورنگی حادثہ: تین سالہ ابراہیم کی موت نے باپ کو خدمتِ خلق پر مجبور کردیا، نبیل نے گٹر ڈھکن لگانے کی مہم شروع کردی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے گٹر میں گر کر جان کی بازی ہارنے والے تین سالہ ابراہیم کی المناک موت نے اس کے والد کو دوسروں کے بچوں کی حفاظت کے لیے جدوجہد پر آمادہ کردیا ہے۔ سانحے کے بعد ابراہیم کے والد نبیل نے اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کے ڈھکن لگانے کی مہم …

Read More »

کراچی؛ فلیٹ سے 3 خواتین کی لاش ملنے کا معاملہ، گھر کے سربراہ کا اہم خط سامنے آگیا

کراچی(پبلک پوسٹ)گلشن اقبال میں فلیٹ سے ماں، بیٹی اور بہو کی لاشیں اور بیٹے کا بے ہوشی کی حالت میں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعے سے قبل گھر کے سربراہ اقبال اور بہو ماہا نے اپنے آخری خطوط بھی تحریر کیے، گھر کے سربراہ اقبال کی جانب سے لکھا گیا حاصل کر لیا۔ گھر …

Read More »

کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا، طالب علم جاں بحق

نارتھ کراچی بابا موڑ سے فور کے چورنگی کی جانب جاتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفترکے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارنوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔ رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے حادثات میں کمی نہ …

Read More »

نیپا واقعہ: میئر کراچی کی معذرت،نجی اسٹور کی ذمہ داری بھی قرار

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں نیپا چورنگی کے حالیہ واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کی بھی ذمہ داری بنتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بطور “فادر آف سٹی” انہوں نے شہریوں سے معافی مانگی ہے، کیونکہ معافی مانگنے سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا …

Read More »