کراچی:وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں “ماہی دوست ایپ” کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی جی میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ منصور علی وسان سمیت …
Read More »کراچی
غیرقانونی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ،ارمغان کی درخواستِ ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ دوران سماعت عدالت نے ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔ وکیل صفائی خرم …
Read More »کراچی: لانڈھی میں 17 سالہ لڑکی کومل کس کی گولی سے جاں بحق ہوئی؟ رپورٹ فائنل ہوگئی
کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی …
Read More »بجلی بلز میں ٹیکس وصولی:کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم جمع کی؟
کراچی:بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے کیس میں وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم وصول کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کرلیے۔ …
Read More »قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ؛ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف
انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہکراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئیجب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش کے نتیجے میں مصدقہ اطلاعات پر بروقت …
Read More »کراچی کی مرکزی شاہراہوں پرچنگچی رکشوں پر پابندی کے کیس میں پیشرفت
شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق عدالت نے دلائل طلب کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ نے درخواست کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ چنگچی رکشوں پر مزید پابندی بڑھا دی گئی ہے۔ وکیل …
Read More »کراچی؛ ڈکیتی کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، ملزمان کے اہم انکشافات
کراچی:پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت …
Read More »کراچی؛ سردی کی شدت میں اضافہ کب متوقع؟ نئی پیشگوئی کر دی گئی
کراچی:شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »عمران خان کے منظر سے ہٹنے اور خاتمے کا وقت قریب آرہا ہے، اقرار الحسن کا دعویٰ
کراچی:معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے منظر سے ہٹنے اور ان کے دور کے خاتمے کا وقت قریب آتا دکھائی دے رہا ہے۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے اقرار الحسن نے کہا کہ عمران خان ماشاءاللہ 74 برس کے ہونے والے ہیں اور وہ اپنی زندگی اور سیاست میں …
Read More »سندھ حکومت کا سہیل آفریدی کوکراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان
حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیں گے، انہیں اجرک پہنائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST