وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔ …
Read More »کراچی
کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی، 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا …
Read More »کراچی؛ سائٹ ایریا میں ڈاکو سے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ …
Read More »کراچی کے 13 سالہ بچے کی چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے کر او لیول میں اے گریڈ سے تاریخی کامیابی
چیٹ جی پی ٹی اور عصر حاضر کی جدت کے بعد کراچی کے 13 سالہ طالب علم نے کم عمری میں او لیول امتحانات میں امتیازی نمبروں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ سید محمد عبیر نے صرف 13 سال کی عمر میں کیمبرج کے امتحانات میں امتیازی نمبرز سے کامیابی حاصل کر کے پہلے کم …
Read More »کراچی: ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025 کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ …
Read More »کراچی بندرگاہ پر آگ لگنے کے بعددو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی بندرگاہ پر آگ لگنے کے واقعے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر …
Read More »بجلی کا بل بھرنے والے صارف کی بجلی منقطع کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی کا بل بھرنے والے صارف کا پورے علاقے کی بجلی منقطع کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ عدالت نے کےالیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین سے 21 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار اورنگی ٹاؤن نمبر 8 داتا …
Read More »تحریک تحفظ آئین پاکستان کاسندھ کا تین روزہ دورہ شروع ہوگیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سندھ کا تین روزہ دورہ شروع ہوگیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قیادت میں وفد سندھ کے دورے پر روانہ ہوگیا جس میں علامہ راجہ ناصر عباس اور اسد قیصر بھی شامل ہیں۔ تحریک تحفظ آئین کا کہنا ہے کہ 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کی تیاریوں کے لیے …
Read More »کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ …
Read More »کے ڈی اے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری حکم نامہ کے مطابق سائلین سے رشوت یا کمیشن مانگنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے تمام دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ …
Read More »
THE PUBLIC POST