معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ اس ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک …
Read More »کھیل
جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیا
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے فیصلے کے برخلاف اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل عدنان نے بوائز انڈر 15 اور محمد مصطفیٰ خان نے بوائز انڈر 13 ایونٹ اپنے نام کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں منعقدہ …
Read More »شاہین شاہ بی بی ایل میں انجری کا شکار، پی سی بی کا وطن واپس بلانے کا فیصلہ
بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ …
Read More »بگ بیش لیگ: حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے
بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض کے 3 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس میچ کی پہلی …
Read More »انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک ابتدائی اسکواڈ بھی نامزد کیا گیا …
Read More »تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز پاکستان، زمبابوے میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا
تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 354 رنز بنائے، لیکن بارش کے باعث زمبابوے کی ٹیم اپنی اننگز شروع نہ کرسکی۔ سمیر …
Read More »ارشد ندیم نے شیخ محمد بن راشد ایوارڈ وصول کرلیا
پاکستان کے اولمپک جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے شیخ محمد بن راشد ایوارڈ وصول کرلیا۔ دبئی میں جاری 17ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ میں ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں دنیائے اسپورٹس کے نامور افراد موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے …
Read More »رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ ’بیسٹ مڈل ایسٹ فٹبالر‘ کا اعزاز حاصل کرلیا
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں …
Read More »کمنز، ہیزل ووڈ، ٹم ڈیوڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق کوچ کی وضاحت
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے مطابق کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں نامزد کیا جائے گا، تاہم ان کی حتمی دستیابی کا فیصلہ مزید چار ہفتوں بعد ہونے والے بیک اسکین …
Read More »قومی ٹیم کی کامیابیوں کا سال، 2025 میں پاکستانی بولرز نے نئی تاریخ رقم کی
سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے وہیں متعدد کھلاڑی نے انفرادی طور پر بھی اہم ریکارڈز اپنے کیے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سال بھر کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو محمد عباس، محمد ساجد، نعمان علی، …
Read More »
THE PUBLIC POST