پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی۔ دستاویزی فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان منتقلی …
Read More »کھیل
میلبرن اسٹارز کا پاکستانی شائقین کیلئے ’ہاؤس آف رؤف‘ اسٹینڈ بنانے کا اعلان
بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبرن اسٹارز نے پاکستانی شائقین کے لیے ایم سی جی میں خصوصی اسٹینڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی اسٹینڈ کو میلبر اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم ہونے والے خصوصی اسٹینڈ کو ’ہاؤس آف رؤف‘ …
Read More »گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ کو پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت دے دی تو پھر میں نہیں سمجھتا اس حوالے سے پلیئرز پر تنقید ہو …
Read More »سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ، قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا
سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کا آغاز …
Read More »ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کی اہمیت میں کمی اس ڈاؤن فال کی بڑی وجہ ہے، محمد حفیظ
سابق کپتان محمد حفیظ نے کیٹیگری اے میں کسی کھلاڑی کو شامل نہ کیے جانے پر حیرت کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد حفیظ نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو ڈی کیٹیگری میں رکھے جانے پر پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ٹیسٹ میچز اور سیریز میں فتح …
Read More »بائیکاٹ کی دھمکی، اسکواڈ کے انتخاب کا اعلان، بھارتی ڈبل گیم کنفیوژن پھیلانے لگی
ایک جانب ایشیا کپ 2025 میں پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی تو دوسری جانب بھارتی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ بھارتی ’ڈبل گیم‘ کنفیوژن پھیلانے لگی۔ کرکٹر سے سیاستدان بننے والے کیدار جادھیو نے بھی نفرت کی آگ کو مزید ہوا دینا شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کو کسی بھی حال میں گرین …
Read More »ایشیاکپ 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شبمان گل کی ٹی ٹوئںٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں اکشر پٹیل کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یشسوی جیسوال اور شریاس ایئر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ بھارتی اسکواڈ: سوریا کمار یادیو (کپتان)، شبمان گل …
Read More »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی:عبدالصمد کی سنچری، پاکستان شاہینز نے 178 رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی کے پندرہویں میچ میں پاکستان شاہینز نے عبدالصمد کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت میلبرن رینیگیڈز اکیڈمی کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈارون میں کھیلے جارہے میچ میں میلبرن رینیگیڈز اکیڈمی نے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اوپنرز یاسر خان اور خواجہ نافع بغیر کھاتہ …
Read More »پاک بھارت ٹاکرا، ایشیا کپ کے اشتہارات کی قیمتیں جان کر حیران ہوجائیں گے
ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ کے باعث اشتہارات کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران 10 سیکنڈ کے ٹی وی اشتہار کی قیمت پاکستانی 51 لاکھ روپے سے زائد ہوگئی جبکہ اشتہار کے پیکج کی قیمت پاکستانی 14 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی …
Read More »محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی۔ ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے …
Read More »
THE PUBLIC POST