خصوصی رپورٹس

پختونخوا؛ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج  دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ 12 جوان شہادت کارتبہ پا گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے …

Read More »

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب روپے سے زائد ہنگامی امداد کا اعلان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ارب روپے سے زائد ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سیلاب اور مون سون بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا …

Read More »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

نیویارک(پبلک پوسٹ)سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ جناب صدر مجھے کچھ تبصروں کا جواب دینے کے لیے بات کرنے …

Read More »

قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان پر کسی نے جارحیت کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے، دفترخارجہ

اسلام آ باد(پبلک پوسٹ)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، پاکستان تنازع فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔ انہوں …

Read More »

پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار  امریکی پالیسی کی ناکامی ہے،  فارن افیئرز

امریکی میگزین ’’فارن افیئرز‘‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ فارن افیئرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کبھی امریکا کا قابل بھروسا شراکت دار نہیں رہا۔ بھارت امریکا کی توقعات پر پورا نہیں اترا جب کہ پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار ہے۔ اب امریکا کو پاکستان پر اعتماد کر …

Read More »

نجی بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ میں ملوث بینکار اور پی آئی اے کا نائب قاصد گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ میں ملوث بینکار اور پی آئی اے کے نائب قاصد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق فراڈ میں ملوث بینک کے 3 افسران نے ملی بھگت سے آر ٹی سولوشن نامی ایک کمپنی بنا کر ایس ای سی پی میں …

Read More »

عدالت نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 27 یوٹیوب چینلز کی بندش کے معاملے پر 11 یوٹیوبرز کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کیخلاف 11 یوٹیوبر کی اپیلیں منظور کرلیں اور جوڈیشل مجسٹریٹ کا …

Read More »

پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اورقطر کے عوام کے ساتھ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے ساتھ ہے، مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا۔ دوحہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ پر …

Read More »

اسرائیلی حملے کیخلاف اظہارِ یکجہتی؛ شہباز شریف اور اماراتی  صدر قطر پہنچ گئے، محمد بن سلمان بھی  آئیں گے

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسرائیلی حملے کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر قطر پہنچ گئے جب کہ سعودی فرماں روا محمد بن سلمان بھی قطر دوحا پہنچیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچے، جہاں وہ اسرائیلی حملے کے خلاف قطری حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کریں گے۔ …

Read More »

جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری

ملتان: دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینیئر وزیر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء نے بھی …

Read More »