امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کے لیے کی گئی ہے، امریکی حکام نے ایم وی توکسا کے عملے کے 22 افراد کو پاکستان حوالے کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز اور عملے کے 22 ارکان کو …
Read More »خصوصی رپورٹس
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل مقابلےمیں پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف کا 16ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی جانب سے ایرون ہارڈی رنز 56 …
Read More »پیٹرول پر 153 اور ڈیزل پر 116 روپےکے بھاری ٹیکسز اور مارجنز لیے جانے کا انکشاف
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں اور مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول پر 153 روپے 55 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116 روپے 46 پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ پیٹرول کی ڈیوٹی سے قبل ایکس ریفائنری قیمت …
Read More »گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 3 مئی 2026 سے ایک معتدل مغربی لہر پاکستان …
Read More »ایران سے مسلح کشیدگی ختم ہوگئی،تنازع مکمل حل نہیں ہوا؛ صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے تاہم تنازع مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس کو ایک خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو میں اپنے حقوق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید مزدوروں کی یاد میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا …
Read More »آئیے آج کے دن مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کاعہد کریں ، صدر ، وزیراعظم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم مزدور پر صدرمملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ دراصل پاکستان کے مستقبل کا تحفظ ہے۔ صدر نے کہا کہ منصفانہ اجرت، مناسب اوقات کار اور باوقار حالات کار ہر مزدور کا حق ہے، آئین پاکستان میں استحصال کے …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا …
Read More »لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرناحکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کی جانب سے …
Read More »امریکی ناکہ بندی کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی، ایران کا بڑا اعلان
ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ ناکہ بندی کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کارروائی کرے گا جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی کے مترادف ہیں۔ ایرانی حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا …
Read More »
THE PUBLIC POST