کراچی:پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پہلی بار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ ہائی پروفائل چینی وفد 8 سے 14 مئی تک پاکستان میں …
Read More »خصوصی رپورٹس
آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کی تازہ جھڑپیں، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں اور توانائی مارکیٹس میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اور ایرانی فورسز کے درمیان حالیہ کشیدگی نے جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا، جس …
Read More »ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
اسلام آباد :اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (آئی سی ایچ ایس) اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والوں نے ایک ایسے فراڈ کا انکشاف کیا ہے جسے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ہاؤسنگ فراڈز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے، جہاں مبینہ طور پر پلاٹس کی تقریباً 36؍ ہزار فائلیں غیر قانونی طور پر جاری کی گئیں، حالانکہ …
Read More »پنجاب ترقی کرے، باقی صوبے نہیں تو وہ پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم کا افتتاح اور گلگت بلتستان میں …
Read More »پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا ،معرکہ حق میں جو ہوا وہ پاکستان ہی نہیں ہندوستان کا …
Read More »امریکی صدر ٹرمپ کا نوجوان ایتھلیٹس کے ساتھ رقص
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوجوان ایتھلیٹس کے ساتھ رقص کیا۔ گولف کے معروف کھلاڑیوں گیری پلیئر اور برائسن دی شامبو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ملاقات وائٹ ہاؤس کی جانب سے صدارتی فٹنس ٹیسٹ بحال کرنے کی مہم کا حصہ تھی، صدارتی فٹنس ٹیسٹ کو سابق صدر اوباما کی انتظامیہ نے ختم کر دیا تھا۔ گیری …
Read More »پاکستان اور دیگر ممالک کیدرخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ …
Read More »کیمبرج امتحانات کا ایک اور پرچہ لیک
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت اے اور اولیول کے جاری امتحانات میں مزید ایک پرچے آ=ٹ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایک اور پرچہ لیک ہوکر سوشل میڈیا پر وائرل کرتا رہا جبکہ بعض طلبہ کا دعوی ہے کہ منگل کو بزنس اسٹڈیز اے ایس لیول کا پرچہ لیک ہوا۔ یاد رہے کہ اس …
Read More »چارسدہ: معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید
چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر فائرنگ کا واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے اتما نزئی میں پیش آیا۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ مولانا محمد ادریس دورہ حدیث درس دینے کے لیے دارالعلوم اتمانزئی …
Read More »معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کاسنہرا باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سندھ حکومت کے زیر اہتمام کراچی کے نجی ہوٹل میں پُروقار یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، ارکان اسمبلی، اعلیٰ سول و عسکری حکام، کاروباری ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، …
Read More »
THE PUBLIC POST