خصوصی رپورٹس

مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسی مقدمے میں حریت پسند رہنماؤں فہمیدہ …

Read More »

قتل کی دھمکیاں، امریکی سماجی رہنما نے نومولود بیٹی کو بلٹ پروف کمبل میں لپیٹ لیا

امریکا کی سماجی رہنما اور خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنیوالی رائلی گینز نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اپنی 3 ماہ کی بیٹی کو بلٹ پروف کمبل میں لپیٹ لیا۔ خواتین کے کھیلوں کے حقوق کی معروف حامی اور سابق تیراک رائلی گینز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیاں اس حد …

Read More »

وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کیلئے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ماہرین سے ریلویز کیلئے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا۔ شہباز شریف نے ریلوے کی کارکردگی مزید مؤثر بنانے کیلئے ماہرین سے مشاورتی اجلاس میں کہا کہ ریلوےکی منافع بخش استعمال کیلئے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات کاجائزہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معیاری ریلوے نظام معاشی ترقی اور ملکی آمدنی بڑھانے میں …

Read More »

صنعتوں کی گیس بندش میں اضافہ کرکےگھریلو صارفین کو فراہمی بڑھانے پر غور

اسلام آباد:وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں، پیٹرولیم ڈویژن میں …

Read More »

نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا۔ تینوں رہنماؤں نے تعمیر نو کے بعد بننے والے اسٹیٹ لاؤن کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے …

Read More »

وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں اور مختلف محکموں سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی،جدید ٹیکنالوجی آذربائیجان کی طرف سے ہمارے …

Read More »

کراچی: تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق

کراچی (پبلک پوسٹ)شہر قائد میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 2 سال کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ حادثے میں ماں زخمی ہوئی …

Read More »

دل دہلا دینے والا واقعہ، اسپورٹس ہاسٹل سے دو طالبات کی لاشیں برآمد

کیرالہ کے ضلع کولم میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) کے ہاسٹل سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں لڑکیاں ہاسٹل میں کھیلوں کی تربیت حاصل کر رہی تھیں اور انہیں پنکھے سے لٹکی ہوئی حالت میں پایا گیا۔ …

Read More »

پاکستان کسٹمز نے کراچی میں 3 ارب 90 کروڑ روپے کا ممنوعہ سامان تلف کر دیا

کراچی: پاکستان کسٹمز نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں تقریباً 3 ارب 90 کروڑ روپے مالیت کا ضبط شدہ ممنوعہ سامان تلف کر دیا۔ یہ کارروائی کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹس) کراچی کے باہمی اشتراک سے انجام دی گئی۔تلفی کی یہ کارروائی …

Read More »

ایران میں بازیاب پاکستانی خاتون کامعاملہ اُلجھ گیا

ایران میں بازیاب پاکستانی خاتون نے تنہا وطن لوٹنے سے انکارکردیا، تاہم مبینہ طور پرسفری دستاویز کے بغیر ایران کا سفر کرنے کے سبب خاتون کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔ ایران میں بازیاب خاتون کا تحریری اور ویڈیو پیغام جیونیوز نے حاصل کرلیا ہے جس میں چارماہ کی حاملہ خاتون کا کہنا ہےکہ اس کی حالت ایسی نہیں کہ …

Read More »