کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس …
Read More »خصوصی رپورٹس
پی ٹی اے کا سمندر پار پاکستانیوں کیلیے اہم اقدام
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو موبائل سم کی بلاکنگ سے محفوظ رکھنے کیلیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ پی ٹی اے کے ترجمان نے بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بلاتعطل ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے عزم کے تحت ادارے نے ایسے اقدامات متعارف کروائے ہیں جن کے …
Read More »ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، 3 سال سے ہر جگہ تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور …
Read More »ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث ہیں؛ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں کے پیچھے براہ راست امریکی صدر ملوث ہیں۔ آیت اللہ خامنہ …
Read More »سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستان کی حمایت کر دی
سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کردی۔ دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔ …
Read More »جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول …
Read More »ہم قانون کی بالادستی کیلئےکھڑے ہیں، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔ بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی …
Read More »افواج پاکستان کیملٹی ڈومین آپریشنز کی بھرپور تیاریاں
افواجِ پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ’ملٹی ڈومین آپریشنز‘ کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔ اس حوالے سے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کو دشمن کے خلاف مربوط انداز میں …
Read More »کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثہ ، 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی
گوادر : کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثے کی نتیجے میں نو مسافر جاں بحق اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 36 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع …
Read More »کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST