پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیراز کے والد نے کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو کے ذریعے اسکول کی خراب حالت دکھائی تھی، جہاں …
Read More »دلچسپ و عجیب
لاہور: خاوند نے اپنی ہی بیوی کا 80 تولہ سونا چوری کرلیا، ملزم گرفتار
لاہور (پبلک پوسٹ)کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں خاوند نے اپنی ہی بیوی کا زیور چوری کرلیا جب کہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ دو سال قبل ماڈل ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے دیپالپور کے رہائشی فیصل جاوید نامی شخص سے نکاح کیا تھا۔ خاتون کے مطابق فیصل سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو رشتے …
Read More »آفس سے واپسی پر سمو سے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کوپنجایت کے سامنے دھو ڈالا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر شوہر شیوم کو تلّخ کلامی بعد تشدد کا نشانہ بنایا۔ …
Read More »عشق میں انوکھا پاگل پل ، محبوبہ نے فون نہیں اٹھایا،تو لڑکےنے غصے میں آکر پورے گائوں والوں کو سزا دےڈالی
بھارت میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کا فون مسلسل مصروف ملنے پر پورے گاؤں کی بجلی بند کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکا اپنی محبوبہ سے بات نہ کر پانے پر شدید ناراض تھا۔ جب اس نے کئی بار کوشش کے باوجود کال نہیں ملائی تو غصے میں بجلی کے …
Read More »انسٹاگرام ریلز نے 7 سال سے لاپتا شوہر کا بھانڈا پھوڑ دیا
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے 7 سال سے لاپتا شوہر کو اچانک انسٹاگرام ریلز کے ذریعے دیکھ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، جتیندر کمار کی شادی 2017 میں شیلو نامی خاتون سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی لیکن جہیز کے مطالبات …
Read More »یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی
یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر کامل میچازک نے کیرن کیچانوف کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اپنی کیپ ایک کمسن مداح کو دی لیکن ساتھ موجود شخص نے اسے چھین کر اپنی …
Read More »خواتین کی جیل میں قید ہونے کے لیے شہری نے اپنی جنس تبدیل کرلی
جرمنی میں ایک شہری نے صرف اس لیے اپنی جنس تبدیل کرلی کیونکہ وہ خواتین کی جیل میں قید ہونا چاہتا تھا۔ مارلا سوینجا لیبچ جو اس کے پہلے سوین لیبچ کے نام سے جانا جاتا تھا، دراصل ایک نیو نازی اور دائیں بازو سے تعلق رکھتا ہے۔ سیون کو نفرت انگیزی، غیر قانونی دخل اندازی اور توہینِ آمیز پروپگنڈا …
Read More »کیا ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں برڈفلو منتقل ہوسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا
ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں برڈفلو کے منتقل ہونے کے فی الحال تو کوئی مستند شواہد نہیں ملے ہیں۔ تاہم، کچھ ابتدائی مطالعات نے ایسے امکانات کی نشاندہی کی ہے جنہیں مزید گہرائی سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کی رائے اور تحقیق کے مطابق فلو عام طور پر سانس کے ذریعے پھیلتا ہے یعنی کھانسنے، چھینکنے یا …
Read More »کیا ناکافی نیند نوجوانوں کو نقصان پہنچا رہی ہے؟نئی تحقیق میں انکشاف
میں کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو غیر متوازن نیند کا شکار ہیں، ان میں خود کو نقصان پہنچانے کے امکانات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔ جرنل آف چائلڈ سائیکالوجی اینڈ سائیکائٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، کم سونا، دیر سے سونا یا رات کے دوران بار بار جاگنے کی عادت …
Read More »10 منٹ کے اندر ذیا بیطس کی تشخیص کرنیوالا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار
ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 10 منٹ سے کم وقت میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کر سکتا ہے۔ کمبریا اور انگلینڈ کے شمال مشرق میں موجود این ایچ ایس ٹرسٹ وہ پہلے ادارے ہیں جنہوں نے ڈائبیٹیز ہیلتھ چیک ایپ تک مریضوں کو رسائی دی ہے جبکہ ملکی سطح پر اس …
Read More »
THE PUBLIC POST