بشریٰ انصاری کو نئی ویڈیو پر کڑی تنقید کا سامنا

پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی حالیہ انسٹاگرام ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ریل پوسٹ کی، جس میں وہ رقص کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ دل سے خوش رہنے والی شخصیت ہیں اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہونا پسند کرتی ہیں

Check Also

کراچی میں جو کچھ کیا جا رہا ہے سب سمجھتے ہیں، عدالت کا کے الیکٹرک کو نوٹس جاری

کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کراچی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *