دنیا

فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں انوکھا فٹبال ٹورنامنٹ، ٹرافی کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے موقع پر ایک منفرد فٹبال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جہاں فاتح ٹیموں کو روایتی ٹرافیوں کے بجائے بکرے انعام میں دیے گئے۔ 14 سے 17 جولائی تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں قریبی 64 دیہات کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم کو 15 ہزار …

Read More »

گیانا، مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

جنوبی امریکی ملک گیانا کے ساحل کے قریب 179 مسافروں کو لے جانے والی مسافر فیری الٹنے کے المناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ 61 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ امدادی ٹیمیں کئی روز گزرنے کے باوجود متاثرین کی تلاش میں مصروف ہیں۔ گیانا حکومت کے مطابق حادثے میں اب تک 77 افراد کو زندہ بچا لیا …

Read More »

بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی،حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

صنعاء: یمن کی حوثی تحریک انصاراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے مطابق دونوں ٹینکر ان کی جانب سے اعلان کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحری کارروائی ان جہازوں کے خلاف کی …

Read More »

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت فوجی کارروائی کی اپنے روایتی انداز میں دھمکی دی ہے۔ یہ نئی دھمکی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں دی۔ انھوں نے ایران کو متنبہ کیا کہ آبنائے ہرمز پر حملہ کرنے سے باز رہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ …

Read More »

خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’جینیاتی جنس‘ کی جانچ کرانا لازمی قرار

فلوریڈا: ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے خواتین کے پروفیشنل ٹینس مقابلوں میں شرکت کے لیے نئی اہلیت پالیسی متعارف کرا دی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اے کی نئی پالیسی کے تحت تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک مرتبہ جینیاتی جنس ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔ ڈبلیو ٹی اے کے مطابق کھلاڑیوں سے گال کے اندرونی حصے، …

Read More »

امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا

لندن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں ایک ڈالر یا 1.1 …

Read More »

فیکٹ چیک: لامین یمال نےگرل فرینڈ کو کیا واقعی شادی کی پیشکش کر دی؟

سوشل میڈیا پر اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یمال کی نجی زندگی سے متعلق کئی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی گرل فرینڈ و انفلوئنسر انیس گارشیا کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ افواہوں کا آغاز ایک فین پیج کی سوشل میڈیا پوسٹ سے ہوا، جس میں دعویٰ کیا گیا …

Read More »

فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام،رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا پر ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹینا کے حق میں جانبداری اور اسے فائنل تک پہنچانے میں مدد دینے کا الزام …

Read More »

امریکا کو بڑا دھچکا ،خام تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

نیویارک:ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری غیر یقینی صورتحال کے باعث امریکا میں خام تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہو کر گزشتہ تقریباً 45 برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ اور امریکی توانائی سلامتی کے حوالے سے نئے خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ بینک آف …

Read More »

امریکا ایران کشیدگی کے باوجود تیل سستا، جنگ بندی کی امید نے مارکیٹ کا رخ بدل دیا

لندن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور حالیہ فوجی حملوں کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کے روز کمی دیکھنے میں آئی۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کار ممکنہ سفارتی پیش رفت اور جنگ بندی کی امید کے باعث محتاط انداز اختیار کیے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل …

Read More »