دنیا

فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی نےایک ہی میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم کردیے

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔ ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے …

Read More »

بھارت میں چار سکھوں کی گرفتاری کے لیے فوج طلب

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ردرا پریاگ میں واقع ناگراسو گردوارے میں تلواروں اور نیزوں سے لیس نہنگ سکھوں اور پولیس کے درمیان چوتھے دن بھی تناؤ برقرار ہے۔ یہ پورا معاملہ اس وقت شروع ہوا جب نہنگ سکھوں کے ایک گروپ نے گردوارے پر قبضہ کر لیا اور ایک سیوادار سمیت دو سکھ زائرین کو چھت پر یرغمال …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال ہونے لگی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی بحالی پر مرکوز ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.4 فیصد کمی …

Read More »

ایران معاہدے پر قائم نہیں رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں اور دیکھیں گے معاملات کیسے چلتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، تہران جوہری شفافیت یقینی بنانے کیلئے آمادہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے …

Read More »

کیا انسان مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے ہار جائے گا؟ایلون مسک کی حیران کن پیش گوئی

نیویارک : اے آئی ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت )بہت جلد انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی، ایلون مسک کی نئی پیشگوئی توجہ کا مرکز بن گئی۔ دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے پیش گوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) آئندہ چار سے پانچ برسوں میں …

Read More »

فلسطینی نسل کشی میں برطانیہ کی اسرائیل کے ساتھ معاونت،آزاد تحقیقات کرانے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

لندن: برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ اور رکن پارلیمان جیریمی کوربن نے ایک بار پھر ایسے بل کو پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے جس میں غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کی آزاد اور عوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو یہ جانچنا …

Read More »

ایران میں 3 ہزار سے زائد شہری غداری کے الزام میں گرفتار

ایران نے حالیہ مہینوں میں 3,000 سے زیادہ شہریوں کو “دشمن” کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران کے نیم سرکاری نیوز نیٹ ورک (ایس این این) کو بتایا کہ ایران نے 3,292 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ 684 …

Read More »

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: 48 ٹیموں میں واحد خاتون ڈاکٹر نے تاریخ رقم کردی

مردوں کے فیفا ورلڈکپ 2026 میں دنیا بھر کی 48 ٹیموں کے ہزاروں افراد کے درمیان کیریبین جزیرے کیوراساؤ کی ڈاکٹر سوزین ہورمین ایک منفرد تاریخ رقم کررہی ہیں۔ 36 سالہ ڈاکٹر ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے میڈیکل اسٹاف میں واحد چیف میڈیکل آفیسر ہیں اور مردوں کے ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی …

Read More »

پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف

ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …

Read More »