دنیا

میری پہلی ترجیح آسٹریلیا کیلیے کھیلنا ہے، پیٹ کمنز

آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند برسوں تک ان کی پہلی ترجیح آسٹریلوی کرکٹ رہے گی۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ بطور ٹیسٹ کپتان وہ زیادہ سے زیادہ میچز کھیلنا چاہتے ہیں اور کسی بھی ٹیسٹ سیریز سے دور نہیں رہنا چاہتے۔ کمنز کے اس بیان کو اس بحث کے تناظر …

Read More »

ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں،ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔ ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کی ہے اور خطے میں کشیدگی …

Read More »

چند دن میں معاہدہ نہ ہوا توکارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ایران سے واضح اور قابلِ قبول ردعمل چاہتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا …

Read More »

رونالڈو چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کرنے کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو کو رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے پرتگال کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اگر رونالڈو ٹورنامنٹ میں میدان میں اترتے ہیں تو یہ ان کے کیریئر کا چھٹا ورلڈ کپ ہوگا جو ایک …

Read More »

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ اس صورتحال سے تھک …

Read More »

شادی کی جلدی نہیں،والدین کی طلاق نے سوچ بدل دی: سارہ علی خان

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے شادی اور رشتوں کے حوالے سے اپنی سوچ کھل کر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف شادی کے لیے شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی، صحیح انسان کا انتظار کرنا بہتر سمجھتی ہوں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ علی خان نے کہا کہ انسان اپنے تجربات اور اردگرد دیکھے گئے حالات …

Read More »

امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

سان ڈیاگو:امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد کے خلاف کوئی دھمکی کبھی موصول نہیں ہوئی تھی۔ پولیس چیف کاکہنا ہےکہ تاہم …

Read More »

’دلہن نے دولہے کو زمین پر پٹخ دیا‘

شادی کے دن کو خاص بنانے کے لیے دولہا اور دلہن نے ریسلنگ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک شرط بھی عائد کردی۔ چین کے صوبے گوئزوہو کے علاقے زونیی سے تعلق رکھنے والے دلہا ہی ین شینگ جو پروفیشنل ریسلر بھی ہیں، دولہے نے شادی کے دن دلہن کے ساتھ انوکھے مقابلے کا پلان بنایا جس کی خاص …

Read More »

90ء کی دہائی کی زرد صحافت نےزندگی متاثر کی: روینہ ٹنڈن کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے 90ء کی دہائی میں شوبز شخصیات کے خلاف ہونے والی زرد صحافت پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس دور میں جھوٹی یا منفی خبروں کا ازالہ کرنا تقریباً ناممکن تھا اور ایک بار نقصان ہو جاتا تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا تھا۔ 53 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو …

Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران پر حملہ کیا …

Read More »