سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والی خونریز لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 100 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ جھڑپیں دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 35 کلومیٹر دور نیگومبو کی جیل میں شروع ہوئیں، جہاں سزا یافتہ قیدیوں اور ریمانڈ …
Read More »دنیا
فیفا ورلڈکپ: فتح کا جشن مہنگا پڑ گیا، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی شدید زخمی ہوگئے
انگلینڈ کے تجربہ کار مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن میکسیکو کے خلاف ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں ڈرامائی فتح کے بعد جشن مناتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوچل نے ان کی انجری کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑی کی کلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی 2-3 سے کامیابی …
Read More »ناروے کے ہاتھوں شکست:برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیویارک، نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں …
Read More »شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات،تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز ہوگیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے …
Read More »ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے …
Read More »10 کلومیٹر طویل جنازہ جلوس،لاکھوں افراد کی شرکت متوقع، ایران میں ہائی الرٹ
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں تہران میں ہونے والا جنازہ جلوس تقریباً 10 سے 12 گھنٹے جاری رہنے کی توقع ہے، جبکہ اس کے بعد ان کا جسدِ خاکی مزید مذہبی رسومات کے لیے مقدس شہر قم منتقل کیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے …
Read More »شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی نماز جنازہ کل …
Read More »ہیرا پھیری 3 کھٹائی میں، ہدایت کار نے فلم کیوں چھوڑ دی؟
بولی ووڈ کی مقبول کامیڈی فرنچائز ’ہیرا پھیری‘ کی تیسری فلم ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئی ہے۔ معروف ہدایت کار پریا درشن نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’ہیرا پھیری 3‘ کی ہدایت کاری نہیں کریں گے۔ پریا درشن نے اس بڑے منصوبے کو چھوڑنے کی اصل اور اندرونی وجوہات بتاتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر فیروز …
Read More »عامر اور گوری کی شادی میں مدعو مہمانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
بالی وڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمان اور مینیو کی تفصیلات سامنے آگئی۔ عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔ اس حوالے سے اداکار نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران 5 جولائی کو خاص دن قرار دیتے ہوئے کہا …
Read More »فیفا ورلڈکپ سے اخراج کے بعد نسلی تعصب،ڈچ فٹبال فیڈریشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ
فیفا ورلڈکپ 2026 سے اخراج کے بعد کھلاڑیوں کو نسلی تعصب کا نشانہ بنائے جانے پر نیدرلینڈز فٹبال فیڈریشن نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کے ہاتھوں شکست کے بعد نیدرلینڈز کے سیاہ فام کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر نسلی تعصب پر مبنی پیغامات کا سامنا کرنا پڑا جس پر ڈچ فٹبال فیڈریشن نے سرکاری …
Read More »
THE PUBLIC POST