بھارتی فلم کے گیت ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے مشہور گلوکار فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ راہول یادو فائرنگ کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ گروگرام کے قریب سدرن …
Read More »دنیا
حماس کے حملے میں دنیا کا محفوظ ترین اسرائیلی ٹینک تباہ، 3 فوجی ہلاک
شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں اسرائیل کا دنیا کا محفوظ ترین تصور کیا جانے والا مارک 4 ٹینک تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک افسر شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جبالیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں 401ویں آرمرڈ بریگیڈ کا ٹینک ایک زور دار دھماکے کی …
Read More »مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی ولایتی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا سے گفتگو میں دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »چلتی کشتی پر کھڑے ہوکر ڈانس کرنیوالا بچہ راتوں رات اسٹار بن گیا
کشتی پر توازن برقرار رکھنے کےلیے غیر دانستہ طور کیا گیا منفرد ڈانس وائرل ہوگیا، انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ بچہ راتوں راتوں انٹرنیٹ سینسیشن بن گیا۔ کالا لباس، کالی ٹوپی اور اس پر کالا چشمہ پہنے 11 سالہ ریان کو نہیں پتا تھا کہ اس کا غیر دانستہ طور پر ہونے والا ڈانس، راتوں رات دنیا بھر …
Read More »امریکا: معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
امریکی ریاست میساچیوسٹس میں معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریاستی دارالحکومت بوسٹن سے امریکی حکام کے مطابق فال ریور کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کا واقعہ گذشتہ رات پیش آیا، آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران 5 فائر فائٹرز …
Read More »v“مغربی کنارے میں یہودی آباد کار روزانہ جنگی جرائم کر رہے ہیں”، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ کرتے اور ان کے گھروں …
Read More »منفی کرداروں سے مشہور بھارتی اداکار 82 برس کی عمر میں چل بسے
700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے معروف بھارتی اداکار کوٹا سرینواسا راؤ چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل ہی اپنی 83ویں سالگرہ منانے والے کوٹا سرینواسا راؤ کی موت اتوار کی صبح حیدرآباد دکن میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اداکار کوٹا سرینواسا راؤ کافی عرصے سے …
Read More »ایئرانڈیا حادثہ:پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا انکشاف
ایئر انڈیا حادثے کی تحقیقات میں پائلٹس کے میڈیکل ریکارڈز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تفتیش کاروں نے ایئر انڈیا کے پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا کنٹرول کیپٹن سمیت سبھروال کے پاس تھا، جو 8 ہزار 200 فلائٹ …
Read More »اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان
اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس …
Read More »نیتن یاہو نے ایران سے جنگ میں جادو اور جنات کا سہارا لیا، ایرانی صحافی کا حیران کن دعویٰ
ایران کے معروف صحافی اور پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان اخبار “جوان” کے سابق ایڈیٹر عبداللہ گنجی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ اسرائیل-ایران جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مبینہ طور پر جادو ٹونے، جنات اور مافوق الفطرت ارواح کی مدد حاصل کی۔ گنجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا کہ جنگ کے …
Read More »