دنیا

تحمل کا وقت ختم ہو گیا: پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ صبر و تحمل کی حد ختم ہو چکی ہے اور اگر امریکا نے سرخ لکیر عبور کی تو اس کا ردعمل خطے سے باہر تک پھیل سکتا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق، کسی بھی ممکنہ کشیدگی کی صورت میں امریکا اور اس کے شراکت داروں کے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا …

Read More »

مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی عالمی قوانین و اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، مسجدِ اقصیٰ کی حرمت کی خلاف ورزی بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مسجدِ اقصیٰ کی تاریخی اور مذہبی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ …

Read More »

سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کوقربان کرنے کی کوشش

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے علاقے بڈھانو میں سنکی باپ نے اپنی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش کی، تاہم مقامی افراد کی بروقت مداخلت کے باعث بچی کی جان بچا لی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم ہفتے کے روز اپنی بیٹی کو ساڑھی پہنا کر نہر کے کنارے لے گیا، جہاں اس نے مبینہ طور …

Read More »

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،6 پاکستانی لاپتہ

لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں صوبہ پنجاب کی تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والے چھ نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ کشتی چار اپریل کو لیبیا سے روانہ ہوئی تھی جس میں مجموعی طور پر 105 افراد سوار تھے۔ اس المناک …

Read More »

آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب بھی بند ہو جائے تو عالمی تجارت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟

اگر آبنائے ہرمز غیر فعال رہے اور اس کے ساتھ ساتھ اہم سمندری گزرگاہ باب المندب بھی بند کر دی جائے، تو دنیا کی توانائی کی ترسیل کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ اور ایشیاء سے یورپ جانے والی برآمدات کا بڑا حصہ متاثر ہو سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے …

Read More »

دباؤ میں نہیں آئیں گے جواب سخت ہو گا، ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ایران کا دو ٹوک ردعمل

تہران:ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کو بے بنیاد اور حقیقت سے دور قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکنے والا نہیں۔ ایرانی مشترکہ فوجی کمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو مسلسل ناکامیوں …

Read More »

ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کرنے اورایران کو ایک رات میں ختم کرنے کی دھمکی

اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہونے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی عہدیدار کے دعوے کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ سے کہا کہ اس وقت جنگ بندی نہ کی جائے کیونکہ اس سے اسرائیل کے سکیورٹی مفادات متاثر ہو سکتے ہیں۔ …

Read More »

ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی، ارشد ملک

دفاعی تجزیہ کار Arshad Malik نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران میں زمینی فوج اتارتا ہے تو اس کے نتائج خود امریکہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں امریکی افواج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، حتیٰ کہ بڑی تعداد …

Read More »

ہماری فوج عظیم، منگل کی ڈیڈ لائن حتمی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر Donald Trump نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی مقررہ ڈیڈ لائن حتمی ہے، اور امریکی افواج کو دنیا کی سب سے طاقتور فوج قرار دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایسٹر ایگ رول کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس کی میزبانی صدر ٹرمپ اور خاتون اول Melania Trump نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

برطانیہ: رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی پیشکش کا وقت گزر گیا، کوئی سامنے نہیں آیا

برطانیہ کی وزیر داخلہ شبانہ محمود کی جانب سے پناہ کے متلاشی افراد کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے عوض 40 ہزار پاؤنڈ تک کی پیشکش سے متعلق ایک ماہ گزرنے کے باوجود اس اسکیم کے نتائج تاحال سامنے نہیں لائے جا سکے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کتنے افراد نے اس پیشکش …

Read More »