دنیا

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کاریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔ 35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے 295 انٹرنیشنل میچز میں 7 ہزار سے زائد رنزبنائے اور وکٹوں کے پیچھے …

Read More »

امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی

امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے، کیونکہ ملک بھر میں جاری احتجاجات دن بدن شدت اختیار کر رہے ہیں اور حالات “پرتشدد” ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں احتجاجات کے باعث گرفتاریاں، زخمی ہونے، سیکیورٹی اقدامات، سڑکیں بند، ٹرانسپورٹ معطل …

Read More »

بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کیلیے درد سر بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کے لیے دردسربن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کی جانب سے ورلڈکپ میچز کے لیے بھارت جانے سے انکار کا معاملہ آئی سی سی کیلیے دردسر بن گیا ہے، معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا ہوا دکھائی دینے لگا ہے۔ بنگلادیش کے مشیر کھیل …

Read More »

بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا بڑا مشن ناکام

بھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہوگیا۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ PSLV-C62 مشن کے تیسرے مرحلے میں خلا میں بھیجے جانے والے راکٹ کو راستے میں مشکلات پیش آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ …

Read More »

یوکرینی ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک ملکی حالات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

یوکرین کی معروف ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے بعد اپنے ملک کے حالات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ مارتا کوستیوک نے میچ کے بعد کہا کہ وہ یوکرین کے بارے میں کچھ کہنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ روزانہ دل میں درد کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہزاروں لوگ …

Read More »

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کاعبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو “Acting President of Venezuela” یعنی وینزویلا کا عبوری صدر قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی سرکاری تصویر کے ساتھ تحریر تھا …

Read More »

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہواوہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ اقتدار …

Read More »

آئندہ صرف وکلاء کے ذریعے بات ہوگی، ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے کا والدین کو پیغام

سابق عالمی شہرت یافتہ انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم، انکی اہلیہ فیشن ڈیزائنر، گلوکارہ اور ٹیلیویژن پرسنالٹی وکٹوریہ بیکہم کے بیٹے کے ساتھ اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ ان کے 26 سالہ بیٹے بروکلین بیکہم نے اپنے والدین سے براہِ راست رابطہ مکمل طور پر منقطع کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ کوئی بھی بات چیت صرف وکلاء کے ذریعے کی …

Read More »

برمنگھم میں آسمان گلابی ہوگیا، لوگ خوفزدہ، وجہ سامنے آگئی

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں اُس وقت خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہو گئی جب رات گئے آسمان اچانک گہرے گلابی اور سرخی مائل رنگ میں ڈھل گیا۔ اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران بھی کیا اور پریشان بھی، جبکہ سوشل میڈیا پر سوالات اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش …

Read More »

امریکی گلوکارہ کی قرآنی تلاوت نے سب کو مسحور کردیا

امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی موسیقی کی ماہر کے طور پر …

Read More »