امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز معاملے پر مدد کی درخواست پر چین کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال پر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں، چین خطے میں کشیدگی کم کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین تنازع …
Read More »دنیا
ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان میں پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا خصوصی پیغام
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »بھارت: اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
بھارت میں ایک اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیش آیا جہاں اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک اور 5 خمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق واقعہ پیرکی صبح پیش آیا …
Read More »برطانیہ کا آبنائے ہرمز کیلئے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار
برطانیہ نے آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ٹرمپ کو نہ کر دی۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکی صدر کی مدد کی اپیل مسترد کر دی۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کیئر …
Read More »آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملی تو نیٹو کا انجام برا ہوگا، ٹرمپ کی سخت وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم انہیں نہیں …
Read More »فرح خان نے اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کی وجہ بتادی
بھارتی فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے ابتدائی دور میں میں اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کی وجہ بتادی۔ 61 سالہ فرح خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں50 سالہ اکشے کھنہ کے ساتھ ماضی میں کام سے گریز کی وجوہات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ 1990ء کی دہائی میں، میں اکشے کھنہ کے ساتھ …
Read More »غزہ میں ریت کا طوفان، تباہ حال فلسطینی مشکلات کا شکار
غزہ میں ریت کے طوفان سے اسرائیلی جنگ سے تباہ حال فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرد و غبار نے غزہ کو لپیٹ میں لے لیا، طوفانی ہواؤں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے اُکھڑ گئے۔ غزہ کے باسیوں کو سانس کی بیماریوں اور دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، …
Read More »حسن جہانگیر نے اپنی زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا
نامور پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھادیا۔ حسن جہانگیر پاکستان کے ایک لیجنڈری گلوکار ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں کیا اور آج تقریباً 40 سال بعد بھی وہ اسی طرح مقبول اور متحرک نظر آتے ہیں۔ وہ ہمیشہ ایک راک اسٹار جیسی شخصیت کے طور پر جانے جاتے رہے ہیں …
Read More »شمالی کوریا کا 10 بیلسٹک میزائلز کا تجربہ
شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کورین فوج نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی طرف تقریباً 10 نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں نے تقریباً 350 کلو میٹر تک پرواز کی۔ یہ میزائل شمالی کوریا …
Read More »ایرانی بھائی پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کر دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے کہا کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے …
Read More »
THE PUBLIC POST