وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، تاہم بھارت اسے داخلی معاملہ ظاہر کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارت داخلی و خارجی امور کی نوعیت کو دانستہ طور پر تبدیل کر کے پیش کر رہا ہے، جس سے اس کی پالیسیوں …
Read More »سیاست
پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے جہاز میں چین کا بھیجا گیا تحفہ تھا؛ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے مبینہ طور پر ایران سے منسلک آئل ٹینکر سے متعلق پہلی بار ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس اور امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حکام نے ایک جہاز کو تحویل میں لیا جس پر مشکوک سامان …
Read More »امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا، امریکی ٹی وی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ بدھ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس منگل کو واشنگٹن سے پاکستان روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق مذاکرات کا اگلا دور بدھ سے اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ …
Read More »پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت، خصوصاً شہباز شریف اور عاصم منیر نے مؤثر کردار ادا کیا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر …
Read More »بانی چیئرمین سے ملاقات میں استعفیٰ دے دوں گا، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ بانی چیئرمین سے آئندہ ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ گان ان سے ملاقات کے لیے آئیں اور …
Read More »’’کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا‘‘، شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کراچی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور غیر روایتی بیان دیا، جو سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شہرِ قائد کا موازنہ براہِ راست پیرس سے کیا، جس پر حاضرین کی جانب سے خوشگوار ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ …
Read More »عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
عمران خان، بانی پاکستان تحریک انصاف سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان یہ ملاقات تقریباً 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی، جو جیل کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات جیل مینول …
Read More »وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرض کی قسط جلد ملنے کی نوید سنا دی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرض پروگرام کی آئندہ قسط کی منظوری متوقع ہے، جس کے تحت پاکستان کو تقریباً 1.3 ارب ڈالر جلد موصول ہونے کی امید ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ پروگرام میں کسی قسم کی توسیع یا ترمیم کی فوری ضرورت نہیں۔ واشنگٹن میں بین …
Read More »مریم نواز کا کاشتکاروں کو 6 ارب کا باردانہ مفت دینے کا اعلان
مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے 6 ارب روپے مالیت کے باردانہ کی مفت فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی پالیسی کے مطابق رجسٹرڈ کاشتکاروں کو سرکاری خریداری مراکز سے فی ایکڑ 10 بوریاں باردانہ فراہم کیا جائے گا، جبکہ کسان کارڈ رکھنے والے کاشتکاروں سے ترجیحی بنیادوں پر گندم کی خریداری کا اصولی …
Read More »بر وقت علاج نہ ہونے کے باعث بانی کی آنکھ 85 فیصد خراب ہوئی: علیمہ خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بروقت اور مناسب طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، جو کہ ان کے بقول 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے۔ اڈیالا جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ …
Read More »
THE PUBLIC POST