راولپنڈی(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی اور وہ ہمارے وکیل اور ہماری فیملی کی طرح ہیں۔ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو …
Read More »سیاست
مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام
لاہور:(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب …
Read More »ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پرپولیس کی تحویل میں دے دیا گیا
ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر کے خلاف تشدد اور دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت …
Read More »رانا ثناء اللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
رانا ثناء اللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔اس دوران …
Read More »بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا،چیئرمین پی سی بی
بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، جو کچھ ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔ بورڈ آف گورنرز اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر ریسکیو ٹیموں کی پذیرائی کی ہے۔ شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور ضلعی انتظامیہ کو غذر کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو …
Read More »اب نئے معرکے کا آغاز ہوگیا اور وہ ’معرکہ ترقی‘ ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب نئے معرکے کا آغاز ہو گیا ہے اور وہ ’معرکہ ترقی‘ ہے جس کو جیتنا ہے، معرکہ ترقی اُڑان پاکستان کی شکل میں ہر شہری کے سامنے ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارت کے چہرے سے میک اپ …
Read More »نواز شریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کومتحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نوازشریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی۔ زرائع نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں مصالحت کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، خواجہ سعد رفیق …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ کو کمشنر کراچی کی بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کمشنر کراچی حسن نقوی نے بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی حسن نقوی کو ہدایت کی کہ نکاسیٔ آب کے تمام کام بر وقت مکمل کیے جائیں، شہریوں کو مشکلات سے نجات دلانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ …
Read More »کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پرمنفی پروپیگنڈا کیا گیا: مرتضیٰ وہاب
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، بارشوں کے بعد کی صورتِ حال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بارش 3 روز تک جاری رہی، اس کا اگلا اسپیل آنے والا ہے، پہلے روز 235 ملی میٹر بارش …
Read More »