کراچی(شوبز رپورٹر) شبنم آرٹ پروموٹر کی جانب سے پروڈیوسر شبنم خان اور وسیم خان کامیڈی نائٹ میوزیکل پروگرام آرٹس کونسل اوپن ائیر تھیٹر میں 6 اگست کو پیش کرینگے گلوکارہ عائشہ راجپوت کا اشتراک بھی شامل ہے- معاون پروڈیوسر نفیس صدیقی، عامر شمیم ہیں چیف آرگنائر طاہر خان اور آرگنائز اکرم قریشی ہیں مذکورہ پروگرام میں علی حسن، عرفان ملک، …
Read More »شوبز
معاشرے میں بار بار شادی کرنا اچھا نہیں سمجھا جاتا:حنا خان کا عامر خان کی تیسری شادی پر تبصرہ
بھارتی اداکارہ حنا خان نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری سپراٹ سے تیسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ان کی عوامی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے۔ 36 سالہ اداکارہ نے اپنی پوڈ کاسٹ کے ایک حالیہ ایپی سوڈ میں گفتگو کے دوران عامر خان کی نئی ازدواجی زندگی …
Read More »سرکاری فلموں کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں: میرا کا انکشاف
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری فنڈز سے تیار ہونے والی فلموں کے لیے میں 50 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں۔ حال ہی میں میرا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے معاوضے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کے لیے نقد ادائیگی ممکن نہ ہو تو وہ مجھے 1 یا …
Read More »غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت پر ماہرہ خان کو تنقید کا سامنا
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں غزہ کے لیے منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرہ خان نے تقریب میں پیچ رنگ کا لباس زیب تن کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ یہ تقریب غزہ کے لیے امدادی فنڈز جمع کرنے …
Read More »شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں؟ حیران کن دعویٰ
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل ایک بار پھر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق خبروں کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ راب شوٹر کے ’ناٹی بٹ نائیس‘ پوڈکاسٹ میں ایک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں مبینہ طور پر ’’الگ الگ زندگیاں‘‘ گزار رہے ہیں اور حالیہ …
Read More »مرینہ خان نے سفید بال چھپانے کے بجائے اپنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟دل چھو لینے والی وجہ جانیے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے سفید بال اپنانے کا فیصلہ اپنی والدہ سے متاثر ہو کر کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مرینہ خان نے بتایا کہ بچپن میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے اپنی والدہ کو صرف اس لیے دور سے پہچان لیا تھا کیونکہ وہ سفید بالوں والی واحد …
Read More »انوپم کھیر کو اشوکا ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کو ان کی فنی خدمات کے باعث اشوکا ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس اعزاز پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے سب سے بامعنی اعزاز میں سے ایک ہے کیونکہ اس میں انہیں صرف …
Read More »سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
بالی ووڈ اور ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور فلمی سیٹس پر وقت کی پابندی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کاجل اگروال نے شبھنکر مشرا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کو وقت کی پابندی ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری سے …
Read More »حارث کھوکھر کا ڈاکٹر نبیہا علی سے متعلق بڑا انکشاف،الزامات بھی بے بنیاد قرار دے دیے
ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ان کے سابق شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا۔ کلک نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں حارث کھوکھر نے کہا کہ ان پر لگائے گئے تشدد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر …
Read More »ہانیہ عامر کا مداحوں کو دیا گیا مشورہ الٹا پڑ گیا
اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان کے بیان اور اندازِ گفتگو پر تنقید بھی کی۔ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو …
Read More »
THE PUBLIC POST