صحت

محکمہ موسمیات کی کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(پبلک پوسٹ)محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 4 سے 5 نومبر کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں واضح طور پر کمی واقع ہوگی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، …

Read More »

کراچی: سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کےایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ 2 بچے انتقال کر چکے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق پٹھان کالونی سائٹ ٹاؤن سے ہے۔ بچوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کو ریفر کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں ایچ …

Read More »

بچوں کا نام بگاڑنا یا خصوصی القاب سے پکارنا ان پر کیا اثر ڈالتا ہے؟

بچوں کا نام بگاڑنا، انھیں بُرے القاب سے پکارنا یا ان پر کسی طرح کا لیبل لگانا ان پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے، ماہر صحت نے بتادیا۔ اے آر وائی کے پروگرام میں میزبان ندا یاس سے گفتگو کرتے ہوئے رابعہ رضوان نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی صورتحال کافی بار دیکھنے کو ملتی ہے کہ جیسے کسی …

Read More »

آنکھوں کی خون کی نالیاں دل کی بیماریوں کےخطرات ظاہر کر سکتی ہیں: تحقیق

حالیہ سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانی آنکھوں کی خون کی باریک نالیاں (Blood Vessels) ناصرف بصارت بلکہ دل کی صحت اور عمر بڑھنے کی رفتار کے بارے میں بھی اہم اشارے فراہم کر سکتی ہیں۔ یہ تحقیق معروف جریدے سائنس ایڈوانسز (Science Advances) میں شائع ہوئی، جسے کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کے محققین نے انجام دیا۔ …

Read More »

یہاں ہیلتھ کیئر نہیں، سِک کیئر سسٹم ہے:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کو مریض بننے سے بچانا ہے، یہ کام لوکل گورنمنٹس کا ہے، یہاں ہیلتھ کیئر نہیں، سِک کیئر سسٹم ہے۔ کراچی میں نجی اسپتال میں ’پنک ڈے سیلیبریشن‘ کی تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایک ڈاکٹر 35 سے 40 مریض دیکھ سکتا ہے …

Read More »

نوزائیدہ بچوں کیلئے فارمولا دودھ بھی معیشت پر بوجھ بن گیا، وزیر مملکت کا مَدر فیڈ پر زور

وفاقی وزیر برائے نیشنل پیلتھ سروسز ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ملک میں فارمولہ دودھ کی زیادتی نہ صرف بچوں کی صحت کے لیے مسئلہ بن رہی ہے بلکہ قومی معیشت پر بھی بوجھ پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ بریسٹ فیڈنگ …

Read More »

مہلک اسہال کی بیماری کن افراد کو زیادہ نشانہ بناتی ہے؟

حالیہ طبی تحقیق کے مطابق سفید فام افراد ایک خاص مہلک اسہال کی بیماری Clostridioides difficile انفیکشن سے دیگر کے مقابلے میں زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ تحقیق امریکا کے ماہرین نے کی جس کے نتائج جرنل آف انفیکشن اینڈ پبلک ہیلتھ اور دیگر سائنسی جریدوں میں شائع ہوئے۔ یہ انفیکشن ایک خطرناک بیکٹیریا سے ہوتا …

Read More »

میرپور خاص میں ایچ آئی وی میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

میرپور خاص میں ایچ آئی وی میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر میں تین ماہ میں مزید 34 ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال ستمبر تک ایچ آئی وی کے 125 نئے کیسز رجسٹر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی مریضوں میں پانچ سال سے کم عمر 43 …

Read More »

خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ، زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنا صنفی امتیاز قرار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنا صنفی امتیاز قرار دے دیا۔ فوسپا نے زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنے پرنجی کمپنی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے …

Read More »

سائنس دانوں نے پیاز کاٹتے وقت رونے کا حل ڈھونڈ نکالا!

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیز دھار چھریوں کا استعمال کرتے ہوئے پیاز کو آہستہ آہستہ کاٹنا آنکھوں میں ہونے والی جلن کو کم کر سکتا ہے۔ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنا آنکھوں میں ہونے والے ایک کیمیکل ری ایکشن کے سبب ہوتا ہے۔ جب پیاز کو کاٹا جاتا ہے تو اس میں موجود ایک …

Read More »