سول اسپتال کا توسیعی منصوبہ منظور کیا گیا ہے جس میں 500 بستروں میں اضافے کے بعد اسپتال 2500 بستروں کا کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 100 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے جس میں 12 منزلہ کے 2 ٹاور بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کراچی میں 1898 میں قیام پاکستان سے قبل تعمیر کئے جانے …
Read More »صحت
موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی سرخی اور چبھن کی شکایت کر رہے ہیں جن کا اسکرین ٹائم بہت کم …
Read More »رمضان میں پیٹ درد اور قبض سے بچنا ہے تو خوراک اور عادات میں یہ تبدیلیاں کریں
رمضان المبارک میں مسلمان طویل وقت تک روزہ رکھتے ہیں اور تقریباً 16 گھنٹے تک کھانے پینے سے دور رہتے ہیں۔ اس دوران جسم کے معمولات میں بھی تبدیلی آتی ہے اور بعض افراد کو سستی، تھکن اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ روزوں کے دوران کئی لوگوں کو پیٹ درد اور قبض جیسی شکایات …
Read More »پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ؛ قبل از وقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بحال
الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان سے بچا لیا۔ اس حوالے …
Read More »افطار میں سب سے پہلے کھجور کیوں کھائی جاتی ہے؟
رمضان میں کھجور سے روزہ افطار کرنے کے بے شمار فوائد ہیں اور اس کی اہمیت صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لحاظ سے بھی بہت زیادہ ہے۔ کھجور میں موجود قدرتی شوگر جیسے کہ گلوکوز اور فروکٹوز روزے کے دوران توانائی کی کمی کو فوراً پورا کر دیتی ہے۔ اس سے خون میں شوگر کی سطح میں فوری …
Read More »رمضان میں وزن کم کرنے اور ہاضمہ بہتر بنانے کیلئے اجوائن کا آسان نسخہ
رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے کے دوران ہاضمہ اکثر حساس ہو جاتا ہے اور پیٹ بھاری محسوس ہوتا ہے۔ ایسے میں اجوائن کا گرم پانی ایک آسان اور مؤثر گھریلو نسخہ ہے، جسے آج بھی صحت مند لوگ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ مطالعوں کے مطابق یہ مشروب وزن کم کرنے میں براہِ راست جادوئی طور پر چربی گھولنے والی …
Read More »کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟ سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہؓ بیان کرتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ نبی اکرم ﷺ کو روزے میں مسواک کرتے دیکھا، (سُنن ترمذی:725)‘‘، روزے کی حالت میں فقہاء احناف نے مسواک کی اجازت دی ہے، …
Read More »بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
سوال: میرا ایک چھوٹا بچہ ہے جو دودھ پیتا ہے، میری اہلیہ انہیں دودھ پلاتی ہیں، اور کچھ ہلکی غذائیں بھی وہ کھاتا ہے، اب رمضان میں اہلیہ کے لیے روزے رکھنے کا کیا حکم ہوگا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ روزے کی حالت میں بھی بچے کو دودھ پلاسکتی ہیں یا نہیں ؟اس سے روزے پر کوئی اثر …
Read More »کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ
کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں ہوتا مگر سوجن ظاہر …
Read More »رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق رقص (ڈانسنگ) ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین کا کہنا ہے کہ جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسے ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) کی علامات پر سب سے نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔ حتیٰ کہ ہلکی پھلکی ورزش، جیسے چہل قدمی بھی، علامات میں واضح بہتری …
Read More »
THE PUBLIC POST