شدید گرمی کے موسم میں محسوس ہونے والی غیر معمولی مسلسل تھکن کو اکثر لوگ ہیٹ اسٹروک سمجھ لیتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی صورتوں میں اس کی اصل وجہ ہیٹ فیور (گرمی کا بخار) بھی ہو سکتی ہے جو جسم پر گرمی کے دباؤ اور پانی کی کمی کے باعث ہوتا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم کی …
Read More »صحت
چمکدار دانت اب بغیر کسی نقصان کے: سائنس دانوں نے انقلابی ٹوتھ پاؤڈر تیار کرلیا
دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے لوگ برسوں سے مختلف ٹوتھ پیسٹ اور کیمیکل استعمال کرتے آ رہے ہیں، لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا طریقہ پیش کیا ہے جو نہ صرف دانت سفید کرتا ہے بلکہ انہیں کمزور ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ اس نئی تحقیق میں ایک خاص قسم کا پاؤڈر تیار کیا گیا ہے جو …
Read More »مریضوں کو اسٹروک سے بچانےکیلیے نئی تکنیک وضع
سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک دریافت کی ہے جس کے ذریعے فالج کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ دل کے اوپری حصے میں بائیں جانب ایک پاؤچ لگا ہوتا ہے جس کو ‘لیفٹ ایٹریل اپینڈج’ کہتے ہیں۔ جب دل بے ترتیب دھڑک رہا ہوتا ہت تو خون معمول کے مطابق بہنے کے بجائے اس پاؤچ میں جمع …
Read More »مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث برطانیہ میں دواؤں کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ، تجارتی تنظیم
ادویات سے متعلق تجارتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ کا تنازع طویل عرصے تک جاری رہا تو برطانیہ میں دواؤں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑھتے ہوئے اخراجات اور شپنگ میں رکاوٹوں نے خاص طور پر سستی ادویات بنانے والی کمپنیوں کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری
سول اسپتال کا توسیعی منصوبہ منظور کیا گیا ہے جس میں 500 بستروں میں اضافے کے بعد اسپتال 2500 بستروں کا کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 100 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے جس میں 12 منزلہ کے 2 ٹاور بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کراچی میں 1898 میں قیام پاکستان سے قبل تعمیر کئے جانے …
Read More »موبائل سے دوری کے باوجود آنکھیں تھکی تھکی کیوں؟ ماہرینِ کا حیران کن انکشاف
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال ہی آنکھوں میں جلن اور خشکی کی واحد وجہ ہے، لیکن طبی ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، بہت سے ایسے افراد بھی آنکھوں کی سرخی اور چبھن کی شکایت کر رہے ہیں جن کا اسکرین ٹائم بہت کم …
Read More »رمضان میں پیٹ درد اور قبض سے بچنا ہے تو خوراک اور عادات میں یہ تبدیلیاں کریں
رمضان المبارک میں مسلمان طویل وقت تک روزہ رکھتے ہیں اور تقریباً 16 گھنٹے تک کھانے پینے سے دور رہتے ہیں۔ اس دوران جسم کے معمولات میں بھی تبدیلی آتی ہے اور بعض افراد کو سستی، تھکن اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ روزوں کے دوران کئی لوگوں کو پیٹ درد اور قبض جیسی شکایات …
Read More »پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ؛ قبل از وقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بحال
الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان سے بچا لیا۔ اس حوالے …
Read More »افطار میں سب سے پہلے کھجور کیوں کھائی جاتی ہے؟
رمضان میں کھجور سے روزہ افطار کرنے کے بے شمار فوائد ہیں اور اس کی اہمیت صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لحاظ سے بھی بہت زیادہ ہے۔ کھجور میں موجود قدرتی شوگر جیسے کہ گلوکوز اور فروکٹوز روزے کے دوران توانائی کی کمی کو فوراً پورا کر دیتی ہے۔ اس سے خون میں شوگر کی سطح میں فوری …
Read More »رمضان میں وزن کم کرنے اور ہاضمہ بہتر بنانے کیلئے اجوائن کا آسان نسخہ
رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے کے دوران ہاضمہ اکثر حساس ہو جاتا ہے اور پیٹ بھاری محسوس ہوتا ہے۔ ایسے میں اجوائن کا گرم پانی ایک آسان اور مؤثر گھریلو نسخہ ہے، جسے آج بھی صحت مند لوگ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ مطالعوں کے مطابق یہ مشروب وزن کم کرنے میں براہِ راست جادوئی طور پر چربی گھولنے والی …
Read More »
THE PUBLIC POST