کراچی:طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ موسم کی تبدیلی، فضائی آلودگی …
Read More »صحت
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں …
Read More »اسپتالوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ لوگوں کو بیمار ہونے سے بچایا جائے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اسپتالوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ لوگوں کو بیمار ہونے سے بچایا جائے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کسی …
Read More »پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سےایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
کراچی:طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت محفوظ انتقال …
Read More »چلینجز کا مقابلہ کرنے میں گالیاں بکنا مفید قرار؛ نئی تحقیق میں انکشاف
گالی گلوچ کرنا معاشرتی اعتبار سے ایک معیوب عمل سمجھا جاتا ہے لیکن تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گالیاں بکنا لوگوں کے لیے فوائد رکھتا ہے۔ جرنل امیریکن سائیکولوجسٹ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گالی گلوچ ایک ایسا ’کیلوری نیوٹرل‘ طریقہ ہو سکتا ہے جو لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں کو بہتر …
Read More »سردیوں میں بال گرنے سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ حل آپ ہی کیلیے ہیں!
سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت بن جاتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ بال گرنا معمول بن چکا ہے …
Read More »وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی کمزوری، ا اور درد کی وجہ بن سکتی ہے
اگر آپ اکثر ہڈیوں میں درد، عضلات کی کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف ورزش یا عمر کا اثر نہیں، بلکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی اس کا اہم باعث بن سکتی ہے۔ وٹامن ڈی کو عام طور پر ’سن شائن وٹامن‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ہڈیوں، عضلات اور مجموعی جسمانی صحت کےلیے …
Read More »سردی کے موسم میں بازار جیسے کرسپی پکوڑے کیسے بنائیں؟ جانیے!
پاکستانی گھرانوں میں پکوڑے صرف ایک شام کی چائے کے ساتھ کا معمول نہیں بلکہ ایک روایتی لطف بھی ہیں جو ہر موسم خاص طور پر سردیوں کے دنوں کو مزید خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ اگرچہ پکوڑے بنانا بظاہر آسان کام ہے، لیکن انہیں باہر سے کرسپی اور اندر سے نرم بنانا ہمیشہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں …
Read More »کھانا پکانے میں کون سا تیل صحت کے لیے بہتر ہے؟
گھریلو باورچی خانے میں کھانا پکانے کا تیل ایک لازمی جزو ہے، مگر آج کل یہ سوال اکثر سامنے آتا ہے کہ کون سا تیل واقعی صحت کے لیے بہتر ہے؟ کبھی زیتون کے تیل کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے تو کبھی ناریل کے تیل پر اعتراضات ہوتے ہیں، جبکہ کچھ تیل زیادہ درجۂ حرارت پر نقصان دہ بھی …
Read More »سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟
سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر اپنا …
Read More »
THE PUBLIC POST