کراچی (پبلک پوسٹ )سانحۂ گل پلازا کے محرکات جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازا کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی سی ساؤتھ، ایس ایس پی سٹی، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام نے بریفنگ دی۔ جوڈیشل کمیشن نے حکام سے پوچھا کہ جب آگ لگی اس وقت گل پلازا کے کتنے دروازے کھلے تھے؟ حکام نے …
Read More »نقطہ نظر
16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر …
Read More »پی ٹی اے کا تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونے کا حکم،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا انتباہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی دوسرے شخص کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں …
Read More »سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی تعداد 54 لاکھ سے زائد،خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ
سعودی محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں اندرون و بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد 54 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بیرون ملک سے آئے زائرین میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ رہی۔ مدینہ منورہ میں آنے والے زائرین کی مجموعی تعداد 3.767 ملین رہی، جن میں بیرون ملک سے آنے …
Read More »پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک،بڑے شہروں میں پہلی بار منفی طلب کا خدشہ
لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ سمیت پاکستان کے بڑے صنعتی و شہری مراکز میں پہلی بار بجلی کی “منفی طلب” (Negative Demand) پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں صارفین گرڈ سے بجلی لینے کے بجائے اپنی اضافی سولر بجلی واپس گرڈ میں شامل کریں گے۔ یہ صورتحال حالیہ برسوں میں سولر سسٹمز کی غیر معمولی تنصیب …
Read More »پاکستان میں بیروزگاری 7 فیصد، 2020 اور 21 میں کم ہوکر 6.3 فیصد ہوگئی تھی، لیبر فورس سروے، حکومت آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کرے گی
پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 2024-25 کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے، جو 2020-21ء میں کم ہو کر 6.3فیصد ہوگئی تھی،حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی، دیہاتی خواتین، گھریلو ملازمین، مددگار کسان پہلے بیروزگار کیٹیگری میں شامل تھے، اب انکو نئی کٹیگری میں …
Read More »کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ وفاقی ادارہ شمایارت نے چینی کی قیمتوں سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کیے، جس میں انکشاف کیا گیا کہ سندھ کے بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی۔ ایک ہفتے میں سکھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے …
Read More »مودی کے قریب سمجھے جانیوالے ٹرمپ اب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گرویدہ ہیں، تجزیہ کار
عالمی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیہ کار فرید زکریا نے پاک امریکا تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا اور بھارت کے درمیان پالیسی کا رخ اچانک بدل دیا۔ انکا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کے قریب سمجھے جانے والے ٹرمپ اب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گرویدہ ہیں۔ فرید زکریا نے مزید کہا …
Read More »بحیرۂ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، طوفان بننے کا امکان
شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے 12 گھنٹے میں طوفان بننے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ سسٹم کراچی سے 400 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے، اس کے اثر سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش …
Read More »پاکستان میں مہنگائی ستمبر میں دگنی،10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں مہنگائی ستمبر میں دگنی، 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سیلاب سے زرعی سپلائی متاثر، خوراک اور ٹرانسپورٹ قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ٹماٹر 65 فیصد، گندم 37.6 فیصد، آٹا 34.4 فیصد اور پیاز 28.5 فیصد مہنگےہوگئے۔ آلو، انڈہ، مکھن، چینی، چاول ، دالوں کی قیمتیں بھی بڑھیں، مرغی اور ماش دال کی قیمت …
Read More »
THE PUBLIC POST