خضدار میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے سبب تین افراد جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار کی تحصیل نال میں کالج کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں تین 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، نعشوں اور زخمیوں کو نال اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Check Also

اسرائیل کی یمن پر بمباری، حوثیوں کے وزیراعظم اور متعدد وزرا جاں بحق

اسرائیل کی یمن پر ہونے والی بمباری میں حوثیوں کے وزیراعظم احمد الرہوی متعدد وزرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *