سعودی محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں اندرون و بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد 54 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
بیرون ملک سے آئے زائرین میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ رہی۔
مدینہ منورہ میں آنے والے زائرین کی مجموعی تعداد 3.767 ملین رہی، جن میں بیرون ملک سے آنے والے 21 لاکھ 2 ہزار 425 تھے۔
سعودی شہری زائرین کی تعداد 7 لاکھ 66 ہزار 165 جبکہ مملکت میں مقیم غیر ملکی زائرین 8 لاکھ 99 ہزار 176 تھے
THE PUBLIC POST