کراچی (پبلک پوسٹ )کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کمی یا اضافے کے 3 لاکھ 8 …
Read More »پاکستان
کراچی سے لاہورلاہورپہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا، رفتار کیا ہوگی؟
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے کم ہو کر صرف 5 گھنٹے رہ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق لاہور سے کراچی تیز رفتار بلٹ ٹرین 2030 تک چلانے کا منصوبہ ہے۔ بلٹ ٹرین منصوبہ 1215 …
Read More »کراچی: انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، بس ڈرائیور گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ڈرگ روڈ کے انڈر پاس کے اندر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں ایک خاتون بھی زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو کے حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کاکیس:عمر ایوب،شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق ایک اور کیس کا فیصلہ سنا دیا، مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے 17 …
Read More »پتوکی میں لڑکی سے زیادتی،ملزم نے ویڈیو وائرل کردی
پتوکی کے نواحی علاقے کوٹ سردار کاہن سنگھ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر لڑکی سے ایک سال تک زیادتی کرتا رہا۔ ملزم اور اس کے دوستوں نے مزید کہنا نہ ماننے پر ویڈیو وائرل کر دی۔ اس حوالے سے پولیس کا …
Read More »رانا ثناء اللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
رانا ثناء اللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔اس دوران …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ، …
Read More »مصطفیٰ عامر قتل کیس، اہم سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رواں سال ہونے والے مصطفیٰ عامر قتل کیس کی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اُس کمرے کی ہے جس میں مصطفیٰ عامر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور یہی پر مقتول کا خون بھی فرش پر گرا۔ اس خون کو ملزم ارمغان کی ہدایت پر …
Read More »سرگودھا: بازار میں 5 خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں
سرگودھا کے کچہری بازار میں 5 خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں۔ سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ 5 خواتین کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 خواتین کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔
Read More »کراچی: اورنگی کے تاجر کے قتل کا معمہ حل، 2 اجرتی قاتل گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 18 اگست کو محمد نعیم نامی تاجر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق تاجر کے قتل میں ملوث 2 اجرتی قاتلوں کو پاکستان بازار سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار …
Read More »
THE PUBLIC POST