کراچی:محکمہ موسمیات نے اپریل کے آغاز پر بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔ کراچی میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مذکورہ سسٹم شہر پر 4 اپریل …
Read More »پاکستان
فضا علی کی شوہر کے کپڑوں میں تصاویر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جب اُن کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق، فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ اپنے شوہر کے کپڑوں میں ملبوس نظر آ رہی ہیں۔ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہوگیا،ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں
چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک کرلیا گیا، جبکہ ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ایکس پر بیان میں بتایا کہ ان کا واٹس ایپ نمبر آج صبح تقریباً 11 بجے ہیک کر لیا گیا ہے اور ان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ …
Read More »سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 560 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …
Read More »آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ بجٹ 2026-27 کی تیاری اور …
Read More »آئی ایس پی آر کی جانب سے جرأت کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیز جاری
آئی ایس پی آر کی جانب سے ’’جرأت کے نشان‘‘ کی سنسنی خیز قسط ریلیز کر دی گئی۔ سنسنی خیز قسط پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ کہانی میجر علی شہید اور حوالدار نثار شہید کی جرات کی داستان ہے۔ پاک فوج کے ان جری …
Read More »گورنمنٹ سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کیلئے نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پرائمری سکولوں میں حاضری صبح 7:30 بجےجبکہ چھٹی دوپہر 1:35 پر ہوگی۔ اسمبلی میں طلباء کی اخلاقی تربیت، مختلف موضوعات پر تقاریر اور عملی سرگرمیاں لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ سکولوں میں طلباء کو ہفتے میں تین دن تقاریر اور تین دن خاکوں کے ذریعے …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا، جس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی ایجنڈے اور کابینہ کمیٹی آن فنانس کی سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے ملیر تا گھگھر …
Read More »عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پہلے فیصلے کی بنیاد پر کیس کو داخل دفتر کر دیا۔ کیس کی …
Read More »انڈیا فٹبال فیڈریشن کے صدر پر ہراسانی کا الزام
بھارت کی فٹبال انتظامیہ ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، جہاں All India Football Federation کے صدر Kalyan Chaubey پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈریشن کی ویمن کمیٹی کی سربراہ Valanka Alemao نے صدر پر ہراسانی، طنزیہ رویے اور غیر ضروری مداخلت کے الزامات لگائے ہیں۔ یہ واقعہ مبینہ طور پر …
Read More »
THE PUBLIC POST