پاکستان

کیا بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے؟ میجر گورو آریہ کا ذومعنی ٹوئیٹ، سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم

اسلام آباد ، نئی دہلی(پبلک پوسٹ)بھارتی میڈیا نے ایک طرف اعتراف کیا ہے کہ پہلگام حملے اور انڈیا کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشی کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور جوابی مہم دیکھی گئی تو دوسری طرف بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے ذو معنی بیانات اور پیغامات سامنےآرہے ہیں جس کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر افواہوں کا …

Read More »

پہلگام حملے اور بے بنیاد بھارتی الزام تراشیوں کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور مہم، بھارتی اخبار نے بھی اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پہلگام حملے اور بے بنیاد بھارتی الزام تراشیوں کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور مہم کا بھارتی اخبار نے بھی اعتراف کرلیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا سپیس کسی سے پیچھے نہیں،انڈیاٹوڈے نے اعتراف کیا کہ پاکستانی عوام، ڈیجیٹل میڈیا پر پہلگام حملے کے بعد حاوی نظر آئی ،انڈیا ٹوڈے کے مطابق پاکستانی صارفین نے مشترکہ طور پر بھارتی …

Read More »

 سیاسی اتحاد کے لیے عمران خان کو رہا کرنا وقت کی اہم ضرورت،بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو زوردار جواب دیا جائے گا، مشاہد حسین سید نے خبردار کردیا

اسلام آباد ((پبلک پوسٹ) )سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال ہم جنگ کی طرف جارہے ہیں، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو زوردار جواب دیا جائے گا، پاکستان کو دیوار سے لگانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ سیاسی اتحاد کے لیے عمران خان …

Read More »

اب کتنےسال پرانی گاڑی موٹروے پر داخل نہیںہوسکےگی؟وہ خبر آگئی جس کی پاکستانیوں کو توقع نہ تھی

اسلام آباد ((پبلک پوسٹ)) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہمیں جانوں کی حفاظت کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، اب20 سال سے پرانی گاڑیاں موٹروے پر نہیں چلیں گی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور …

Read More »

پاکستان تیار ہے، کسی بھی مہم جوئی کا انجام خطرناک ہوگا، وزیر دفاع کی بھارت کو تنبیہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، بھارت کو مشورہ ہے کہ کسی بھی مس ایڈونچر سے باز رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، ایسے …

Read More »

پاکستانی فضائی حدود بند؛  بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، یومیہ کروڑوں کا نقصان

مودی سرکار کے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے بعد پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اپنے ہی غلط فیصلوں سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور بھارت سے یورپ و امریکا جانے والی پروازوں کے …

Read More »

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا تھا اور اب بھی بتا دیا ہے پہلے …

Read More »

بھارتی اقدامات کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور؛ اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کی حمایت

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)بھارتی جارحیت اور اقدامات کے خلاف سینیٹ سے مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی، اپوزیشن سمیت سینیٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں نے قرارداد کی حمایت کی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے قراردار ایوان میں پیش کی جسے متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور …

Read More »

حکومت نے دہری شہریت والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ((پبلک پوسٹ)) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستان سیٹیزن شپ ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کا مقصد ان پاکستانیوں کو دوبارہ شہریت دینا ہے جنہیں غیر ممالک میں شہریت حاصل کرنے کی صورت میں پاکستان کی شہریت چھوڑنی پڑی تھی۔ قائمہ کمیٹی میں بل پر بحث کے دوران وزارت …

Read More »

ماں اور بہن کی حرکات سے ناخوش بیٹے نے انتہائی قدم اٹھا لیا

مردان (ویب ڈیسک) مردان کے علاقے لوند خوڑ میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو ناچاقی نے ماں اور بیٹی کی جان لے لی۔ جرندو پل کلے کے ایک گھر میں فائرنگ کے واقعے میں بیٹے نے اپنی ہی ماں اور بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص طاہر موقع سے …

Read More »