سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کے دوران ججز نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپریم کورٹ نے صرف انتخابی نشان کا فیصلہ کیا تھا، تحریک انصاف پارٹی برقرار تھی، پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں رہی، سنی اتحاد کونسل کے وکیل اپنے خلاف دلائل دے رہے ہیں۔ …
Read More »پاکستان
بھارتی جارحیت بےنقاب؛ آئی ایس پی آر نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کرکے حقیقت عیاں کر دی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)آپریشن سندور میں بھارتی جارحیت بے نقاب ہوگئی، آئی ایس پی آر نے بروقت اور ذمے داری سے ناقابلِ تردید شواہد پیش کرکے دنیا کے سامنے حقیقت عیاں کر دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے نام نہاد آپریشن سندور کے دوران مودی کے جھوٹ پر مبنی خبریں اور گمراہ کن مواد پھیلایا، گودی میڈیا نے علاقائی استحکام …
Read More »جج ٹرانسفر کرکے جوڈیشل کمیشن کا اختیارغیرموثر کیا جاسکتا ہے؟ اصول کیا ہے؟کیسے طےکیا گیا؟ سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کے دوران ججوں نے سوال اٹھائے ہیں کہ کیا مستقل بنیادوں پر ججز ٹرانسفر کرکے جوڈیشل کمیشن کے اختیار کو غیر موثر کیا جاسکتا ہے، ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا؟ جسٹس محمد علی مظہر سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل …
Read More »پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کے چاند سے متعلق اہم اپ ڈیٹ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی اور ذوالحج کے چاند کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ملک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ پر قیاس آرائیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے مطابق آج …
Read More »کراچی میں انٹر امتحانات میں نقل پرقابو پانے کیلئے ایف آئی اے کی چھاپہ مار ٹیم تشکیل
کراچی (پبلک پوسٹ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم یونٹ نے انٹر امتحانات میں نقل میں ملوث مشتبہ سینٹر پر کارروائی کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔ ایف آئی اے حکام نے انٹر بورڈ انتظامیہ کو ٹیم سے متعلق تفصیلات ارسال کردی، چھاپہ مارٹیم کی سربراہی محمد ذیشان اعوان کریں گے۔ ایف آئی اے ٹیم امتحانی مراکز کی …
Read More »دنیا مودی کے عالمی اصولوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے، پاکستان
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے گجرات میں دئیے گئے حالیہ بیان کا سخت نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم سے اس طرح کے بیان کی توقع نہیں تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا …
Read More »ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی کے بعد قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کے ریٹ میں …
Read More »مورو واقعے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، شرجیل میمن
کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 20 مئی کو کالعدم تنظیم جسقم کے بڑے گروپ شفیع برفت نے مورو میں احتجاج کیا، یہ جماعت ٹرین حملوں اور دیگر بم دھماکوں میں ملوث رہی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج اہم معاملے پر پریس کانفرنس کررہا ہوں، پچھلے …
Read More »پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک بھر میں گرمی کی لہرکے بڑھتے ہوئے خطرے سے شہریوں کو بچانے کے لیے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ حفاظتی اقدامات انتہائی درجہ حرارت سے منسلک خطرات کو کم کرنے کے لیے عوامی بیداری، صحت کی حفاظت اور حکومتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ گرمی سے متعلقہ …
Read More »’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ملزم رضا علی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ ملزم پر کیا الزام ہے؟ وکیل سمیر کھوسہ نے …
Read More »
THE PUBLIC POST