گھارو میں قتل کراچی کی رہائشی لڑکی کے بے رحمانہ قتل کا معمہ حل ہو گیا، قاتل اس کا اپنا منگیتر نکلا۔ کراچی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی لڑکی کو گھارو میں قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے منگیتر کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز …
Read More »کراچی
کراچی: یوم القدس کے موقع پر ٹریفک پلان جاری
یوم القدس کے موقع پر کراچی کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، کراچی میں آج دوپہر 12 بجے سے مختلف سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بوٹ بیسن سے جناح برج اور مائی کلاچی آنے جانے والی دونوں سڑکیں بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پی آئی ڈی سی سے جناح …
Read More »کراچی: حسن اسکوائر کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بشیر کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد …
Read More »کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ناصرف دن بلکہ راتیں بھی گرم رہ رہی ہیں۔ شہرِ قائد میں آج درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمۂ …
Read More »کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز
پاکستان کے معاشی حب کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ میری ٹائم کے وزیر جنید انوار چوہدری کے مطابق کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن کے لیے باقاعدہ شپنگ سروس شروع کر دی گئی ہے، پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ وے ٹرمینل پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے …
Read More »کراچی؛ جرمن اسکول پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری سندھ طلب
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ کو طلب کرلیا۔ جسٹس عبد المبین لاکھو کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں سعید …
Read More »یوم القدس ریلی؛ کراچی کی کون سی سڑکیں کل بند ہوں گی؟
کراچی میں کل جمعہ کو ایک دینی جماعت کی جانب سے ’’یوم القدس ریلی‘‘ نکالی جائے گی جس کے سبب ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ریلی نمائش چورنگی سے اماں ٹاور تک جائے گی، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایم …
Read More »سندھ کے سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم ہوگا، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سندھ ایگریکلچر ویمن ورکرز رولز کی منظوری دی گئی جس کے تحت خواتین زرعی محنت کشوں کو مساوی اجرت، زچگی کی سہولیات اور ہراسانی …
Read More »کراچی: سندھ میں ہفتہ وار اضافی چھٹی دینے اور اسکول 2 ہفتےکےلیے بندکرنے کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی 7.6 ملین ڈالر یعنی تقریباً 2 ارب 14 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تعمیراتی لاگت میں 30 فیصد اضافے اور اراضی میں اضافے کے باعث مزید فنڈنگ درکار تھی۔ 312 بستروں پر مشتمل جدید …
Read More »کراچی میں تاجر سے ڈاکوؤں نے 18 لاکھ سے زائد رقم لوٹ لی، موٹر سائیکل اور موبائل فون بھی لے لیا
کراچی:شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر سکس بی میں پیر کی شام مقامی تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے تاجر محمد میمن کو روک کر اسلحے کے زور پر ان سے …
Read More »
THE PUBLIC POST