کراچی

جامعہ کراچی کے ملازم کی بوری میں بند لاش برآمد

جامعہ کراچی کے ایک نوجوان ن ملازم کی لاش صفورا کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ سچل تھانے کے ایس ایچ او شبیر حسین نے بتایا کہ 37 سالہ رحمت علی کی تشدد زدہ لاش الازہر گارڈن کے قریب جھاڑیوں سے ملی، لاش بوری میں بند تھی جبکہ دونوں ٹانگیں تار سے بندھی ہوئی تھیں، سر پر سخت اور نوکیلے …

Read More »

کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر ایک اور کمسن بچہ جاں بحق

شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ایک اور کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق گورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6 جی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی شناخت دلبر علی کے نام سے ہوئی جو گھر …

Read More »

لیاری میں 3بچیوں کے باپ نے خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ باغ لائن کے رہائشی 3 بچیوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جب کہ متوفی کی اہلیہ ایک بیٹی کے ہمراہ عمرہ کرنے گئی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاکوٹ تھانے کی حدود لیاری نبی باغ لائن گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی …

Read More »

عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے قتل کا الزام بانی ایم کیو ایم پر عائد کرتے ہوئے ان پر 25 سال تک بھارتی خفیہ ایجنسی را سے پیسے …

Read More »

کراچی میں موسم سرما کی بارش کی پیشگوئی،درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں موسم سرما کی بارش آنے والی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب شہر میں بارش کا امکان ہے۔ بارش زیادہ شدید نہیں ہوگی، مگر تقریباً شہر کے بیشتر علاقے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم ایران …

Read More »

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، ضمانت کی سماعت ملتوی

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ اپنی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے سلسلے میں عدالت پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت آمد پر بعض وکلاء نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، جس کے بعد عدالتی احاطے میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں …

Read More »

کراچی: 15 سالہ لڑکی اغوا کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا …

Read More »

دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں رات کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر کو شہر میں مطلع ابرآلود رہے گا اور رات کو بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر …

Read More »

کراچی:بند دکان سے10 لاکھ روپے کی چوری

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بند دکان میں چوری کی واردات ہوئی ہے، چور 10 لاکھ روپے لے اُڑے۔ شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ دوسری …

Read More »