کراچی

ملک بھر میں آٹا مہنگا،کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد: ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خرید رہے ہیں جہاں 20کلو آٹےکی قیمت 200 روپے بڑھ کر 3200 روپے ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت …

Read More »

کراچی؛ ندی سے کئی روز پرانی نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی: سرجانی گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم لڑکی کی لاش ملی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم لڑکی کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان ہے۔ نامعلوم لڑکی کی لاش قریبی تھانے منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Read More »

کراچی: سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی،کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی، جبکہ اس کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک ایڈیشن 10 کے انتہائی مطلوب افراد …

Read More »

کراچی: مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ڈاکوؤں زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

زمان ٹاؤن ، گلبہار اور سائٹ سپرہائی وے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت 27 سالہ دلدار ولد گلشن اور 30 سالہ طارق ولد عبداللہ کے ناموں سے کی گئی ، گرفتار ملزمان سے ایک …

Read More »

کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، ورثاء کی اسپتال میں ہنگامہ آرائی

کراچی: شہر قائد کے ناظم آباد گول مارکیٹ میں واقع نجی اسپتال میں اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 38 ہفتے کی حاملہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے لایا گیا مگر آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے خاتون کے حاملہ ہونے سے انکار کر دیا جس پر خاتون کے ورثاء نے شدید احتجاج کیا۔خاتون کے ورثاء نے …

Read More »

کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ

کراچی: کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون کی بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔رواں سال جیسی صورتحال سن 1997 میں بھی دیکھی گئی جب النینو فعال ہونے کے سبب کراچی مون سون کی بارشوں سے محروم رہا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ سیزن کے دوران اگست کے بعد ستمبر کے مہینے میں بھی کراچی …

Read More »

کراچی: این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ گئے

قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی سی ایچ میں موجود متعدد فائر ایکسٹنگوشرز خراب ہیں، جبکہ طویل عرصے سے ان کی ٹیسٹنگ اور مانیٹرنگ نہیں ہوئی۔ این آئی سی ایچ میں مؤثر فائر سیفٹی الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف …

Read More »

کراچی: بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن کونکورڈیا کالج گلشنِ حدید کیمپس کی طالبہ جنت بنت علی دوست رول نمبر 625716 …

Read More »

کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی انتظامات پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد میں پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی انتظامات پر سوالات اٹھ گئے ہیں جہاں متعدد اسپتالوں میں فائر الارم سسٹم بھی نصب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سب سے بڑے اسپتال عباسی …

Read More »

کراچی: فیڈرل بی ایریا میں گھر کے باہر سے شہری کی گاڑی چوری

کراچی: جوہرآباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 9 دستگیر سوسائٹی میں گھر کے باہر سے شہری کی گاڑی چوری کرلی گئی۔گاڑی چوری کرنے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ محمد نعمان خان نامی شہری کی سلوررنگ کی ہونڈا سٹی گاڑی رجسٹریشن نمبراے …

Read More »